وفاقی سندھ کے جزائر پر قبضہ کرنا چاہتاہے،مراد علی شاہ

سکھر (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کے جزائر پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ جمعہ کو سکھر میں ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ یہ کہا کہ آج کل وکلا کی بہت ڈیمانڈ ہے اور اگرقانون کی حکمرانی ہو جائے تو آپ مزید پڑھیں

میہڑ،یونین کونسل کے سیکرٹری پر ایک سے زائد چارج رکھنے کا انکشاف

میہڑ (نمائندہ جسارت) یونین کونسل کا سیکرٹری ایک سے زائد یونین کونسل کا چارج رکھنے لگا، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے آرڈر جاری کرنے کے باوجود میہڑ میں مختلف سیکرٹریز کے پاس دو، تین، چار، پانچ یونین کونسل کا چارج ہونے کا انکشاف۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر احمد عباسی کی جانب سے 20 مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار،جعلی مقابلے میں دو شہریوں کا قتل ثابت،16 اہلکاربرطرف

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) سندھ کے ضلع سانگھڑ میں جعلی پولیس مقابلے میں 2 بے گناہ افراد کا قتل ثابت ہونے پر 8 افسران سمیت 16 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ 6 ماہ قبل سانگھڑ کے پیرو مل اور جھول تھانوں کی حدود میں 2 مختلف پولیس مقابلوں میں سومار مہر اور علی مزید پڑھیں

میرپورخاص،ریلوے عملے کا مسافروں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ

میرپور خاص (نمائندہ جسارت) میرپور خاص ریلوے اسٹیشن پر قائم ریزرویشن آفس مسافروں کے لیے وبال جان بن گیا، ریزرویشن آفس پر تعینات عملہ کا مسافروں کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ ،بکنگ کے لیے آنے والے لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ آن لائن سسٹم خراب ہے۔ میرپور خاص ڈویژن کا واحد ریلوے بکنگ مزید پڑھیں

اساتذہ کی تنخواہوں میں ناجائز کٹوتی قبول نہیں، اشرف بروہی

نوابشاہ (سٹی رپورٹر) پ ٹ الف شہید بینظیر آباد کی جانب سے محکمہ ایجوکیشن کے افسران اور ٹریژری کے افسران کی جانب سے اساتذہ کی تنخواہوں میں ناجائز کٹوتی کیخلاف مولا داد گاھو، امداد خاصخیلی، اشرف بروہی، صدیق رند، سید مستان شاہ ودیگر کی قیادت میں ڈائریکٹر ایجوکیشن کے آفس کے بعد نوابشاہ پریس کلب مزید پڑھیں

جیکب آباد ،خبرلگانے پرپولیس افسرنے صحافی کو غائب کردیا

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد کے صحافی کو گرفتار کرکے پولیس افسر نے غائب کر دیا، اہل خانہ کے احتجاج کے بعد بائی پاس پر چھوڑ دیا گیا ،پولیس افسر نے خبر پر ہراساں کیا اور گھر سے اٹھا کر نامعلوم جگہ لے گئے، انصاف کیا جائے، منظو ر احمد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار،پولیس کی نااہلی کے باعث شہر چوروں کے حوالے

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)محکمہ پولیس چھٹی پر چلا گیا، چور اور ڈاکو اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں ،عوام کی جان ومال محفوظ رہنا مشکل ہو گیا، ایک ہفتے سے شہر چوروں کے حوالے ہو نے سے شہر میں لاکھوں کی چوری کی وارداتیں روز کا معمول بن چکی ہے، انتظامیہ نام کی رہ گئی ہے، مزید پڑھیں

گنے کے نرخ کم ازکم دو سو پچیس روپے فی من مقرر کیے جائیں، آبادگار

پنگریو (نمائندہ جسارت) سندھ میں شوگر ملیں چلنا شروع ہوگئی ہیں، مگر حکومت سندھ تاحال گنے کے نئے نرخ طے نہیں کرسکی جبکہ سندھ آبادگار بورڈ نے گنے کے نرخ کم ازکم دو سو پچیس روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سندھ میں کرشنگ سیزن 2020/21ء کا آغاز ہوگیا ہے اور مٹیاری شوگر مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا اسمبلی؛ گوجرانوالہ جلسے میں نواز شریف کی تقریر کے خلاف قرارداد منظور

 پشاور: خیبر پختون خوا اسمبلی نے گوجرانوالہ جلسے میں نواز شریف کی تقریر کے خلاف قرارداد منظور کرلی جس پر اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا۔ ایکسپریس کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کی رابعہ بصری نے رولز کو معطل کرکے قرارداد پیش کی۔قرارداد پیش کرنے پر اپوزیشن ارکان نے احتجاج کیا اور شور شرابہ مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کیلیے ’’اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ‘‘ کا اجرا

 کراچی: اسٹیٹ بینک نے اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کا اجرا کردیا جو کہ شرعی اصولوں کے عین مطابق ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کی تصدیق شرعی اسکالرز نے کی ہے، اوورسیز اور مقیم پاکستانی جنہوں نے اپنے بیرون ملک اثاثہ ظاہر کر رکھے ہیں وہ اس سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ جاری مزید پڑھیں