کراچی: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاﺅس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ اوروفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا، ڈاکٹرعارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو بنڈل اور بڈو آئی لینڈ پر ترقیاتی کام کی پیش رفت اور جزائر کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن بھی کوروناوائرس کا شکار ہوگئے
کراچی: ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن بھی کورونا وائرس کی وباکا شکار ہوگئے، غلام نبی میمن رپورٹ مثبت آنے پرقرنطینہ ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز غلام نبی میمن نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا، جس کی رپورٹس مثبت آئی ہے، ایڈیشنل آئی جی 14 دن مزید پڑھیں
ایمریٹس کے پاکستان میں 35 سال مکمل
پاکستان کے لئے 35 سال قبل 25 اکتوبر1985 کو ایمریٹس کی افتتاحی پرواز نے کراچی روانگی کے لئے دبئی سے اڑان بھری۔ اس طرح ایک عالمی ایئرلائن عملاَ معرض وجود میں آئی، ایمریٹس ایئرلائن کی وجہ سے پاکستان و متحدہ عرب امارات کے درمیان فضائی سفر کا رابطہ قائم ہوا اور دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں
پلاننگ کمیشن: جولائی تا 23اکتوبر کے ترقیاتی کاموں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: وفاقی وزارت برائے منصوبہ بندی نے 289 ارب روپے ترقیاتی کاموں کی جولائی تا اکتوبر کے بجٹ کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی وزارتوں، ڈویژن اور محکموں نے جولائی تا 23اکتوبر تک کل 289 ارب روپے ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے ہیں جبکہ وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے188 مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے اسٹیج پر سارے چور ملیں گے، اسد عمر
حیدرآباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے اسٹیج پر سارے چور ملیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ جو لوگ قائداعظم کے مزارپر چھلانگیں لگاتےرہےان کوقوم سےمعافی مانگنی چاہیے، جب تک یہ لوگ قوم سے معافی نہیں مانگیں گے قوم ان کو مزید پڑھیں
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ: بھارتی دہشتگرد گلستان جوہر سے گرفتار
کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کی کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی کا اہم رکن گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انسداد دہشتگردی ونگ نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے تعلق رکھنے والے اہم رکن گرفتار لرلیا مزید پڑھیں
وطن کے دفاع کےلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں،سربراہ پاک فضائیہ
اسلام آباد:پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہدانور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ دشمن کی طرف سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے ساتھ ساتھ ملکی دفا ع کو نا قابلِ تسخیر بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان
حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، اس موقع پر مساجد، گلیوں اور چوک چوراہوں کے علاوہ سرکاری و نجی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا جائے مزید پڑھیں
اہم عہدوں سے قادیانیوں کو ہٹایا جائے، ختم نبوت کانفرنس
چنیوٹ (آن لائن) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام مرکز ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں ہونے والی 39ویں سالانہ ختم نبوت کانفرنس کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ کلیدی عہدوں پر براجمان قادیانی ملکی سلامتی اور استحکام کیلیے شدید خطرہ ہیں، قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے مزید پڑھیں