گلشن دھماکا گیس لیکیج کا نتیجہ نہیں، سوئی سدرن نے قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا

 کراچی: گلشن اقبال میں ہونے والا دھماکا اب تک معمہ بنا ہوا ہے جسے حل کرنے کے لیے تفتیشی حکام سر جوڑ کر بیٹھ گئے ساتھ ہی سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی دھماکے کو گیس لیکیج کی وجہ قرار دینے کی قیاس آرائی کو مسترد کردیا۔ گلشن اقبال میں ہونے والے دھماکے کے بعد اب تک کی تحقیقات مزید پڑھیں

گلشن دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 6 ہوگئی

 کراچی: گلشن اقبال میں ہونے والے دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ ایکسپریس کے مطابق بدھ کی صبح گلشن اقبال کے علاقے مسکن میں رہائشی عمارت میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے تھے مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی کیلیے برطانیہ بھی جانا پڑا توجاؤں گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اور آرمی چیف کا ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان بہتر ہو، پوری کوشش ہے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرائیں جس کے لیے برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بات کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا، شاہ محمود قریشی

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ کرانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا، پاکستان میں ہر چھوٹی چیز کو بھارت اجاگر کرتا ہے کراچی واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں برطانیہ سے درخواست کی ہے وہ نواز شریف کو واپس وطن بھیجے۔ دفتر خارجہ مزید پڑھیں

مستونگ میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کا آپریشن؛ 4 دہشت گرد ہلاک اور دو اہلکار زخمی

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کے مستونگ میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے جب کہ دو اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور حساس اداروں نے مستونگ کے علاقے دشت میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا محاصرہ کیا جہاں فورسز اور ان کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسی کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرار نہیں دیا جاسکتا، تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے لارجر بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس عیسی ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال نے تحریر کیا جو 224 صفحات پر مشتمل ہے، ا جسٹس فیصل عرب اور جسٹس یحیٰ آفریدی نے فیصلے میں الگ مزید پڑھیں

فیٹف اجلاس: پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیرس:فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پیرس میں ہونے والا ایف اے ٹی ایف کا تین روزہ اجلاس ختم ہوگیا ہے، صدر فیٹف نے 3 روزہ ورچوئل اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا، ضرورت پڑی توبرطانوی وزیراعظم سےبات کروں گا۔ عمران خان نے کہاکہ عالمی لابی پاکستان کیخلاف اپوزیشن کی بھرپور حمایت کر رہی ہے، ملک ماضی کےحکمرانوں کی کرپشن کےباعث قرضوں میں ڈوب چکاہے، ہمارےسامنے بڑا چیلنج مزید پڑھیں

رؤف حسن وزیراعظم معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان  نےرؤف حسن کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے کے بعد معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ خالی تھا، جس پر اب رؤف حسن کو تعینات کردیا گیا ہے، کابینہ ڈویژن نے رؤف حسن کی مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن” خودکشی کی کوشش کرنے والے کراچی کے تاجرانتقال کرگئے”

کراچی:ریاض رزاق نے قرض اورمالی مسائل کے سبب خودکشی کی کوشش کی تھی جس میں وہ شدید زخمی ہونے کی وجہ سےمقامی ہسپتال زیرعلاج تھے،کراچی کے تاجرریاض رزاق کا آج انتقال ہوگیا، تفصیلات کے مطابق کرونا کی وباء کے سبب ریاض رزاق کو کاروبار میں نقصان ہونے اور مالی طور پر زیر بار ہونے کی مزید پڑھیں