اپوزیشن کی تحریک کو اسرائیل اور بھارت سے ملانا مضحکہ خیز ہے، مرتضیٰ وہاب

 کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک کو اسرائیل اور بھارت سے ملانا مضحکہ خیز ہے۔ ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تحریک انصاف کے وفاقی وزیر مراد سعید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مراد سعید کے بیان مزید پڑھیں

اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جائیں، چیئرمین نیب

 اسلام آباد: چیئرمین قومی احتساب بیورو نے پیر کو اعلی سطح کا  اجلاس طلب کرلیا ہے۔ ترجمان نیب کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیرمین قومی احتساب بیورو نے کہا ہے کہ نیب بدعنوان عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لئے پرعزم ہے۔نیب واحد ادارہ ہے جس نے سی پیک منصوبوں کی نگرانی کے مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار

 کراچی:  لیاقت آباد میں ٹک ٹاکر لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق لیاقت آباد کی رہائشی خاتون شاہین بی بی کی شکایت پر دفعات 506 بی اور 25 ڈی ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں مقدمہ مدعی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے بانی فیس بک کو خط لکھ دیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا ہے کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے، اسلامو مزید پڑھیں

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد: ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور11 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں جاری مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا اور مسلسل کئی ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے بعد گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی ، ’را‘ نیٹ ورک کا رکن گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے ایک کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے نیٹ ورک کے مبینہ کارکن کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم عبدالجبار عرف ظفر ٹینشن کو گلستان جوہر سے گرفتار کیا گیا، ملزم بم تیار کرنے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ، دفعہ 144 نافذ

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد میں بنے والی پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) آج کوئٹہ میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی جبکہ سیکیورٹی کے سخت انظامات کیے گئے ہیں. گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم پر کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ہونے والے آج کے جلسے پر مزید پڑھیں

فرانس کے نا سمجھ شدت پسندوں کو دنیا کا امن عزیز نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فرانس کے نا سمجھ شدت پسندوں کو دنیا کا امن عزیز نہیں. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا احترام انسانیت کا احترام ہے. مزید پڑھیں

لاہور کے شہریوں کا طویل انتظار ختم، اورنج ٹرین ٹریک پر آنے کو تیار

لاہور کے شہریوں کا اورنج لائن ٹرین میں سفر کرنے کا طویل انتظار ختم ہوگیا۔ 26 اکتوبر سے شہری جدید ٹرین کے سفر سے مستفید ہوسکیں گے۔ اورنج ٹرین منصوبہ اکتوبر 2015 میں شروع ہوا۔ منصوبہ مختلف وجوہات کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ تاریخی عمارتوں کو نقصان پہنچنے کے خدشے سے بھی منصوبہ التوا مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے کسی کارکن کو گرفتار نہیں کیا: بلوچستان حکومت

بلوچستان حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے کارکنوں کو گرفتار کرنے کی تردید کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پی ڈی ایم کے کسی کارکن کو گرفتار نہیں کیا اور نہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ڈی ایم کو مزید پڑھیں