بھارتی قبضے کیخلاف دنیا بھر میں کشمیری عوام آج یوم سیاہ منائینگے

سری نگر(اے پی پی)کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیابھر میں مقیم کشمیری آج 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس ، میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم اور دیگر آزادی پسند تنظیموں نے دی ہے۔بھارت نے 27 اکتوبر 1947کو مزید پڑھیں

پاراچنار‘ گاڑی پر فائرنگ ،ایک ہی خاندان کے4 افراد جاں بحق

پاراچنار (اے پی پی)پاراچنار کے نواحی علاقے شلوزان میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ،ایک زخمی ہوگیا ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

حکومت چند ماہ کی مہمان ہے‘ عمران خان نے نوجوانوں کو بے روز گارکردیا‘ بلاول

گلگت (آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھی ہوئی حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، یہ صرف انتخابی لڑائی نہیں بلکہ آپ کے مستقبل کا معاملہ ہے،عمران خان نے نوجوانوں کو بے روزگار کردیا، ہمیں گلگت بلتستان کو تحریک انصاف کی حکومت کی تبدیلی سے مزید پڑھیں

موجودہ مہنگائی کا گراف بہت جلد نیچے آجائے گا ‘ عثمان ڈار

سیالکوٹ (اے پی پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کردیے ہیں، امید ہے بہت جلد موجودہ مہنگائی کا گراف نیچے آجائے گا ،قوم سابق حکمرانوں کی لوٹ مار کا خمیازہ بھگت مزید پڑھیں

ستائیس اکتوبر برصغیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے‘ صلاح الدین

مظفر آباد (صباح نیوز) حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئر مین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ27ا کتوبر47ء برصغیر کی تاریخ کا بدترین اور سیاہ ترین دن ہے، ایک آزاد قوم کو طاقت کے بل پر محکوم بنا دیا گیا، عالمی اداروں کی بے بسی انتہائی افسوسناک ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی نااہلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی نااہلی کے لیے دائر درخواست مساعت کے لیے مقرر کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا اسلام مخالف مواد ہٹانے کیلئے بانی فیس بک کو خط

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا ہے کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی مزید پڑھیں

عوامی مسائل کا حل صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، بلاول بھٹو

کھرمنگ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند ماہ کی مہمان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان کے علاقے کھرمنگ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سب کا مطالبہ ہے کہ ہمیں مزید پڑھیں

نیب نے 22 کروڑ روپے سندھ حکومت کے حوالے کردیئے

لاہور: نیب نے سندھ روشن پروگرام اسکینڈل کے ملزمان سے وصول کئے گئے 22 کروڑ 40 لاکھ روپے سندھ حکومت کے حوالے کر دیئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے سندھ روشن پروگرام اسکینڈل کے ملزمان سے پلی بارگین کے تحت وصول کئے گئے 22 کروڑ 40 لاکھ روپے سندھ حکومت کے مزید پڑھیں