دورۂ آسٹریلیا کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان، روہت اور ایشانت آؤٹ

ویب ڈیسک —  بھارت کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما اور فاسٹ بالر ایشانت شرما دورہ آسٹریلیا سے باہر ہو گئے ہیں۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سینئر نیشنل سلیکشن کمیٹی نے پیر کو دورۂ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکوارڈ کا مزید پڑھیں

پشاور کی مسجد میں دھماکا: سات افراد ہلاک، 70 سے زیادہ زخمی

پشاور —  پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور 70 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پشاور کے رنگ روڈ پر واقع دیر کالونی میں ایک مسجد کے احاطے میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں موجود افراد درس و تدریس کے مزید پڑھیں

‘پاکستان اتنی کمزور ریاست نہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر لے’

اسلام آباد —  اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کہتے ہیں کہ بعض عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی خارجی و داخلی مجبوریوں کے سبب ہے۔ تاہم پاکستان فلسطین کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت کے اصولی مؤقف سے انحراف نہیں کر سکتا۔ اُن کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کی مذمت

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے فرانس کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ آزادیٔ اظہار، ثقافت مزید پڑھیں

ماسٹر پلان پر عمل، نالوں پر رہنے والے ہزاروں افراد کی منتقلی کا فیصلہ

کراچی: کراچی کے ترقیاتی کاموں سے متعلق صوبائی رابطہ اورعمل درآمد کمیٹی (پی سی آئی سی) نے ماسٹر پلان کے مطابق نالوں کی چوڑائی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا پشتوں کے ساتھ قائم انسانی آبادی اور کمرشل یونٹوں کو منتقل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

کورونا کے 707 نئے کیسزرپورٹ ، مزید3 افراد ہلاک

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) ملک بھرمیں عالمی وبا کورونا کے فعال کیسز کی تعداد10 ہزار788 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد و شمارکے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 707 نئے کیسزرپورٹ اور3 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ ملک بھر میں ایکٹیو کیسوں کی تعداد 10 ہزار 788 ہے جس کے بعد ملک مزید پڑھیں

کوٹری،دو برادریوں میں جھگڑا،19 افراد لہولہان

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)کوٹری میں دو برادریوں میں جھگڑا 19 افراد زخمی۔ 5 شدید زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حیدرآبادمیں تیز رفتار گاڑی روڈ پر کھڑے ٹھیلے پر چڑھ گئی ،5 افراد زخمی۔ زخمیوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے ڈرائیور اور گاڑی کو اپنی تحویل میں مزید پڑھیں

حیدرآباد: چپ تعزیہ ، شہر سیل ، موبائل سروس بند زندگی مفلوج

  حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر) حیدرآبادمیں چپ تعزیہ کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات ، موبائل سروس بند،شہر کا مرکزی علاقہ سیل،زندگی مفلوج۔ حیدرآباد میں چپ تعزیہ کا جلوس انجمن حیدری کے زیر اہتمام قدم گاہ مولا علی ؓسے برآمد ہوا جہاں سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔ جلوس کے راستوں کو خار دار بارڑ مزید پڑھیں