لاہور: کورونالاک ڈاؤن کے دوران جہاں شہریوں نے گھروں میں بیٹھ کرمختلف مشاغل اپنائے وہیں ایک جوڑے کی لاک ڈاؤن کے دوران لوڈو اسٹارپردوستی ہوئی اور اب وہ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ لاہورکے علاقہ اچھرہ کی رہائشی ہمنہ پنجاب یونیورسٹی میں ایم ایس فائنل ائیرکی طالبہ ہیں، کورونالاک ڈاؤن کے دوران جب یونیورسٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی میں طویل سردیوں کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔ ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد رہ سکتا ہے، اور رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم تبدیلی کے مزید پڑھیں
کراچی میں گھر سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد
کراچی: پولیس حکام کا کہنا ہے کہ راشد نامی ملزم نے اہلیہ اور اس کے دوست کو قتل کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر سیون ڈی میں گھر سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو چھریوں کے پے در پے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: کرونا وبا کے انتخابی مہم پر اثرات
No media source currently available
امریکی انتخابات اور کرونا وائرس سے نمٹنے کے اقدامات
No media source currently available
فلاڈیلفیا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت پر ہنگامے
ویب ڈیسک — امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ایک سیاہ فام شخص کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت کے بعد پیر کی رات پولیس کے خلاف پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے اور احتجاجیوں کے پتھراو میں چار پولیس والے زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص خنجر سے مسلح تھا۔ نیوز چینل این بی مزید پڑھیں
الیکشن 2020 کے نتائج میں سوئنگ ریاستوں کا کردار فیصلہ کن ہو گا
واشنگٹن ڈی سی — پینسلوانیا کا شمار ایسی ریاستوں میں ہوتا ہے جہاں 2020 کے صدارتی انتخاب کا کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے اور اس کے ووٹر کسی بھی طرف ووٹ ڈال کرانتخابات کے نتائج پر فیصلہ کن طریقے سے اثر انداذ ہو سکتے ہیں۔ اس ریاست کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
کراچی : سردی دسمبر سے شروع ہوگی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں خشک ٹھنڈ کے لمبے اسپیل کی پیشگوئی کردی لیکن کراچی والوں کو سردی کے ليے دسمبر کا انتظار کرنا ہوگا۔ ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ خشک سردی طویل ہونے سے کرونا کی افزائش اور موسمی بیماریاں بڑھنے کا بھی خدشہ تاہم ماسک کے استعمال مزید پڑھیں
وزیر اعطم نے 120 احتساب عدالتوں کے قیام کی منظوری دیدی
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں عدالت عظمیٰ مزید پڑھیں
حقوق کراچی تحریک مئوخر ، حافظ نعیم آج سے فرانس کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان
کراچی(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں توہین آمیز خاکوں کے خلاف آج شام 4بجے تین تلوار پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، جمعہ 30اکتوبر کو امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا اس سلسلے میں مزید پڑھیں