امریکہ کا مالدیپ میں سفارت خانہ کھولنے کا اعلان

ویب ڈسک —  امریکہ نے مالدیپ میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے، تا کہ دونوں ملکوں کے درمیان معاشی اور سلامتی سے متعلق تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ امریکہ کے مالدیپ کے ساتھ گزشتہ پانچ عشروں سے سفارتی تعلقات قائم ہیں۔ مائیک پومپیو نے بدھ کے روز مالدیپ کے صدر ابراہیم مزید پڑھیں

عمران خان چھ سال بعد پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری

اسلام آباد —  پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعظم عمران خان کو چھ سال بعد پارلیمنٹ حملہ کیس میں باعزت بری کر دیا ہے۔ اس دوران تصادم میں ہلاکتوں پر سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ بھی محفوظ کر لیا مزید پڑھیں

پرتشدد مظاہروں کے بعد امریکی شہر فلاڈیلفیا میں کرفیو نافذ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں دو روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور لوٹ مار کے بعد حکام نے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ فلاڈیلفیا کے میئر جم کینی نے پرتشدد مظاہروں کی روک تھام کے لیے بدھ کو شہر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ کرفیو مزید پڑھیں

خاکوں کے معاملے پر مشترکہ اجلاس بلایا جائے، سعدرفیق

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کو اسلامی ممالک کے سربراہان سے بھی خود رابطہ کرنا چاہیے، دفتر خارجہ فعال کردار ادا کرے اور ناموس رسالت کے حوالے مزید پڑھیں

مہنگائی، گیس وبجلی بحران کی ذمے دار پی پی اور ن لیگ ہے، عمر ایوب

حیدرآباد: وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب پریس کانفرنس کررہے ہیں حیدرآباد( اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ مہنگائی ‘ بجلی اور گیس کا بحران کا پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ کی کرپشن کا نتیجہ ہے ہم نے جب حکومت سنبھالی تو مسلم لیگ (ن) نے خزانے میں صرف مزید پڑھیں

پشاور دھماکے پر شیخ رشید  سے تحقیقات کی  جائیں، اے این پی

پشاور (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان و رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے مطالبہ کیا ہے کہ پشاور دھماکے سے متعلق وفاقی وزیر شیخ رشید سے تحقیقات کی جائیں ، پشاور کے مدرسے میں دھماکہ قابل مذمت اور اس میں معصوم جانوں کی شہادت افسوسناک ہے، عوامی نیشنل پارٹی حادثے میں شہید مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں زمین کی ملکیت کا بھارتی قانون مسترد کردیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک+خبر ایجنسیاں) پاکستان نے قابض بھارتی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں اراضی کی ملکیت کے لیے زبردستی نافذ کیے گئے قانون کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے ملکیتی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

کراچی(نمائندہ جسارت)پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں بحری جہاز شکن میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی جنگی تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا ۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے سینئر نیول آفیسرز کے ہمراہ میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے نے پائلٹس کی تنخواہوں میں 25 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں ) پی آئی اے نے پائلٹس کی تنخواہوں میں 25 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ائرلائنز (پی آئی اے) انتظامیہ نے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کے ساتھ ساتھ ماہانہ الاؤنس کو بھی 50 فلائنگ گھنٹوں سے مشروط کردیاہے۔ پی آئی اے کے مزید پڑھیں

صدر ماکرون اسلامو فوبیا کی بدترین شکل ہے‘ علی گیلانی

سری نگر (صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین سید علی گیلانی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکرون کی ہرزہ سرائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماکرون مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا، امتیازی سلوک اور نسل پرستی کی بدترین شکل کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ اسلامی مزید پڑھیں