ویب ڈسک — یورپی پارلیمنٹ کی ایک رکن ڈومینک بلڈے نے پاکستان پر یورپی یونین کے ویزے اور پاسپورٹ کے فراڈ کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی دستایزات کے ذریعے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے یورپ میں داخلے سے سلامتی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ شینجن ویزا انفو ڈاٹ کام کی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ویت نام میں طوفان سے تباہی، تودے گرنے سے 32 افراد ہلاک درجنوں لاپتا
واشنگٹن — ویت نام میں آنے والے طاقتور طوفان سے کم سے کم 35 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ لوگ لاپتا ہو گئے ہیں۔ جب کہ کم از کم 17 لاکھ لوگ بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔ طوفان کے دوران تودے گرنے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سرکاری حکام مزید پڑھیں
امریکی معیشت کی شرح نمو میں 7.4 فی صد اضافہ
ویب ڈسک — امریکی معیشت کی شرح نمو اس سال جولائی اور ستمبر کے دوران بڑھ کر 7.4 فی صد رہی، کیونکہ اس دوران حکومت کی طرف سے کورونا ریلیف پیکج کے تحت دی گئی امداد کو عوام نے اشیا کی خریداری پر خرچ کیا۔ اس دوران کاروبار کھلنا شروع ہو گئے اور صارفین نے مزید پڑھیں
لاہور سمیت پنجاب بھر میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی
لاہور: پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ گردوغبار اور آلودگی سے ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے۔ موسمی تبدیلی اور فضائی آلودی میں خطر ناک اضافے کے باعث شہریوں میں نزلہ زکام کھانسی اور آنکھوں کی جلن کی بیماری عام ہو رہی ہے۔ شہر میں آلودگی کو کنٹرول مزید پڑھیں
سینیٹرفیصل جاوید کا پاک فرانسیسی پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا پاک فرانسیسی پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی سربراہی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینٹ کو بھجوا دیا۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے رسالت مآب خاتم النبیّین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے مزید پڑھیں
کراچی پولیس کو باڈی کیمرے، ڈرون اور جدید آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ
کراچی: شہر قائد میں ٹریفک پولیس کو باڈی کیمرا سمیت دیگر جدید آلات سے لیس کرنے کے لیے منصوبے کا آغاز کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ٹریفک پولیس کو جسم پر لگایا جانے والا کیمرا فراہم کیا جائے گا، یہ کیمرا ٹریفک پولیس آفیسر کے کندھے پر نصب مزید پڑھیں
نوجوان کے اغوا اور قتل کا معما حل، جگری دوست ہی قاتل نکلا
لاہور: سولہ سالہ نوجوان عمر کے اغوا اور قتل کا معما حل ہوگیا اور مقتول کا جگری دوست ہی اس کا قاتل نکلا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن عبدالوہاب کے مطابق ملزم علی شان نے اپنے دوست عمر کو بےدردی سے قتل کرکے اغواء کا ڈرامہ رچایا۔ 19سالہ ملزم علی شان والدہ سے ملنے کے بہانے مقتول مزید پڑھیں
ایاز صادق کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل گئے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایاز صادق نہ چاہتے ہوئے بھی کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل گئے انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ اپنے بیان میں انہوں ںے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان کی وضاحت کر دی ہے ان کی وضاحت کے بعد مزید پڑھیں
احساس انڈرگریجویٹ پروگرام کی درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع
اسلام آباد: احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کیلئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں30 نومبر تک توسیع کردی گئی. احساس انتظامیہ کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 2020-21 کے لئے 30 نومبر 2020 تک درخواستیں جمع کروانے کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل ، مزید پڑھیں
ابھی نندن کی رہائی کے لیے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں تھا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ کی رہائی کے لیے حکومت پر کوئی دباؤ نہیں تھا، ابھی نندن کی رہائی پیغام امن اور خیرسگالی کے طور پر کی گئی تاہم پاکستان کی مسلح افواج اس وقت بھی تمام خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار تھیں۔ دفتر خارجہ میں صحافیوں کو ہفتہ وار مزید پڑھیں