غذر(صباح نیوز)پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول زرداری نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ جنوری میں اسلام آباد پہنچ کر کٹھ پتلی اور ظالم وزیر اعظم کو گھر بھیج دیں گے،کٹھ پتلی، نااہل اور ظالم وزیر اعظم چلے جائیں گے ، تاریخی بے روزگاری ہے اور ملک کا ہر طبقہ احتجاج کر رہا ہے ،یہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فرانس نے توہین رسالت کرکے بزدلی اوربد تہذیبی کی، دردانہ صدیقی
چترال/ اسلام آباد(نمائندگان خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہاہے کہ اسلام دشمن قوتیں بوکھلاہٹ کاشکار ہوکر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہیں، فرانس نے سید الانبیا ؐ کی شان میں گستاخی کرکے بزدلی اور تہذیب سے عاری رویے کا اظہار کیا ہے، لیکن وہ یہ نہیں جانتے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا بیانیہ ملکی مفاد کے خلاف ہے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا بیانیہ ایف اے ٹی ایف سے لے کر سیاسی اور ملکی مفاد کے خلاف ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی فراز نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی ملک کی معیشت خراب تھی، ہم دیوالیہ ہونے مزید پڑھیں
کورونا وائرس نے پشاور کے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ ڈائریکٹر حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ڈاکٹر شہزاد اکبر کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹر سلطان زیب جان انتقال کرگئے۔ Taught us Oral Pathology in third year. Such a tragic loss. Dr Sultan Zeb passed away after struggling مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا بکتربند گاڑی میں عدالت آنے سے صاف انکار
لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے حمزہ شہباز نے پولیس کی بکتر بند گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ سماعت جج امجد نذیر چوہدری نے کی جس میں جوڈیشل افسر سمیت دیگر پیش ہوئے۔ سماعت پر جج امجد نذیر چوہدری نے برہمی مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کردی گئی ہے جس میں پٹرول ایک روپیہ 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر کمی مزید پڑھیں
این سی او سی کا کورونا کے خلاف شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شہریوں سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی کی واردات، ملزمان نیاز کے بہانے گھر کا صفایا کرگئے
کراچی میں نیاز کے بہانے گھر میں لوٹ مار کی واردات، ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ واقعہ لیاری کے گنجان آباد علاقے بہار کالونی یونین کونسل نمبر 9 میں پیش آیا جہاں دن دیہاڑے نیاز دینے کے مزید پڑھیں