آپ ﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آپؐ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے 12 ربیع الاول میلادالنبیؐ کے موقع پرقوم کے نام اپنے پیغام حضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرور کائنات کی حیثیت بے مثال مزید پڑھیں

کوئٹہ میں موبائل سروس معطل، کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان اور سیکیورٹی کے پیش نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر ایک روز کیلئے پابندی کی گئی ہے، جس کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت مزید پڑھیں

کورونا کی شدت میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 20 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 32 ہزار 186 جبکہ 6,795 مریض انتقال کرگئے اور فعال کیسز کی تعداد 11,864 ہوگئی. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 45 ہزار 238، پنجاب میں 103,831 مزید پڑھیں

ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزا ایاز مزید پڑھیں

ایاز صادق کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست تھانے میں جمع

بھارتی پائلٹ ابھی نندن سے متعلق بیان دینے پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لاہور کے ایک شہری فرقان احمد نے سول لائنز تھانے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ایاز صادق کے حالیہ بیان کے خلاف درخواست دے دی۔ مزید پڑھیں

گزشتہ 4 برس میں سائبر کرائم میں12 گنا اضافہ

کراچی (نمائندہ جسارت) پاکستان میں انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ہی سائبر کرائمز میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ 4 برس میں سائبر کرائم میں 12 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ملک میں سائبر کرائم سے متعلق قانون سازی کے بعد ہر سال جرائم کی تعداد میں اضافہ نوٹ کیا مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنربینظیر آباد کا مختلف ترقیاتی منصوبوںپر جاری کام جائزہ

نواب شاہ( نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد ابراراحمد جعفر نے قاضی احمد سے تین موڑ لنک روڈ،قاضی احمد شہر سے بائی پاس روڈ کی مرمت اور گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول قاضی احمد کی زیر تعمیر عمارت سمیت تحصیل کی مختلف ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کرکے جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اس موقع پر اسسٹنٹ مزید پڑھیں

حیدرآباد:سائٹ پولیس نے منشیات فروش دھر لیا، 10لیٹر شراب برآمد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سائٹ پولیس نے منشیات فروش کو 10 لیٹر شراب سمیت گرفتارکرلیا، تھانہ سائٹ پولیس نے دوران پیٹرولنگ منشیات فروش علی اصغر کو گرفتار کرلیا۔

مصطفی کمال نے بانی ایم کیو ایم کو بے نقاب کیا، ندیم قاضی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی و رکن ڈویژنل کمیٹی رئیس راجا ، ارشد قریشی و ڈسٹرکٹ جامشورو کے صدر حب علی مغیری و اراکین کمیٹی نے تحصیل سہون شریف کے کارکنان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر ندیم قاضی نے کہاکہ آج سے 4 سال پہلے صرف 2افراد مصطفی مزید پڑھیں