کراچی: پاکستان کے سمندروں میں ڈولفن کی بڑی تعداد دیکھی گئی ہے اور ایسے دوغول (پوڈ) کشتیوں کے قریب آگئے اور انسانوں سے اپنے لگاؤ کا اظہار بھی کیا۔ اس کی ویڈیو اور تصاویر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے جاری کی ہیں جو ملک میں جنگلی حیات اور قدرتی ماحول کی ایک بڑی نمائندہ تنظیم بھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرور کائناتﷺ کی شخصیت بےمثال آفتاب کی مانند ہے، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرور کائناتﷺ کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے، مغرب نے ریاست مدینہ سے رہنمائی لے کر انسانی فلاح کے لیے کام کیا ہماری کوشش ہے کہ ریاست مدینہ کے تصورسے مکمل رہنمائی حاصل کریں۔ جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا جنوبی بلوچستان کے لیے جلد ترقیاتی پیکیج لانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جلد جنوبی بلوچستان کا دورہ کرکے وہاں کے عوام کے لیے جامع ترقیاتی پیکیج لانے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 24 جولائی 2020ء کو ہونے والی قومی ترقیاتی کونسل کے اجلاس کے پس منظر میں آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت جنوبی بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کے مزید پڑھیں
ابھی نندن کی رہائی کو کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے: ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کل ایک ایسا بیان دیا گیا جس میں تاریخ کو مسخ کرنے کی بات کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں پرس بریفنگ دیتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ آج کی پریس کانفرنس کا ون مزید پڑھیں
سندھ : گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے فی من مقرر
کراچی: سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے جب کہ گنے کی قیمت 202 روپے فی من کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ ترجمان سندھ حکومت اور وزیراعلی کے مزید پڑھیں
پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی تعیناتی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی بطور قائم مقام شیخ الجامعہ کراچی تعیناتی کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلیج کردیا گیا۔ معزز عدالت میں دائر کردہ درخواست میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی بطور قائم مقام شیخ الجامعہ صرف جامعہ کراچی کے روز مرہ کے مزید پڑھیں
ابھی نندن کی رہائی کو کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے، ترجمان پاک فوج
راول پنڈی: ترجمان پاک فوج نے ابھی نندن کی رہائی س متعلق بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے پاکستان کی فتح متنازعہ بنانے کی کوشش قرار دیا، انہوں نے کہا کہ ابھی نندن کی رہائی کو کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی مزید پڑھیں
ایازصادق ابھی نندن سےمتعلق بیان پرمعافی مانگیں، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ایازصادق ابھی نندن سےمتعلق بیان پر قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکرمعافی مانگیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ بھارتی چینلز پر ایاز صادق کے بیان سے متعلق شادیانے بجائے جارہے ہیں، ایاز صادق مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ملیر میں 6 سرکاری تعلیمی ادارے بند
کراچی: ضلع ملیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز آنے کی تعداد بڑھنے پر 6 تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے حکم پر محکمہ صحت سندھ نے گزشتہ ہفتے ملیر کے سرکاری اسکولوں کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کروائے تھے جس مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترکی کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ستانوےویں (97th) یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام اور قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہےکہ ہمارے آباؤ اجداد نے سامراج کیخلاف جدوجہد میں ترک عوام کا ساتھ دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نےکہاکہ عصرحاضرمیں پاکستان اورترکی ناگزیرشراکت دارہیں،پاک مزید پڑھیں