دارالحکومت میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد، نوٹیفکیشن

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے میلادالنبیﷺ کے موقع پر قیام امن کیلئے دفعہ144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق میلادالنبیﷺ کے موقع پرامن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کےلیے وفاقی دارالحکومت میں 24 گھنٹے کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی مزید پڑھیں

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف کراچی کے صحافیوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کراچی کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی،فرانس میں حکومتی سرپرستی میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور،کراچی پریس کلب اور کراچی کی تمام صحافتی و فوٹو گرافر تنظیموں نے جمعرات کے روز کراچی پریس کلب کے باہر مشترکہ مزید پڑھیں

جنوبی بلوچستان کے لیے جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ جلدجنوبی بلوچستان کا دورہ  کرکے جامع ترقیاتی پیکج کا اعلان کروں گا،جنوبی بلوچستان دیگر علاقوں کی طرح ترقی کرے گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، جس میں کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف، وفاقی وزرا اورمعاونین خصوصی بھی شریک تھے،اجلاس میں جنوبی مزید پڑھیں

ایف بی آر: ٹیکس کی عدم ادائیگی ، ٹیلی کام کمپنی کادفتر بند

اسلام آباد: پاکستان میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 25 ارب ڈالر سے زائد کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ٹیلی کام کمپنی موبی لنک کا ہیڈ آفس سیل کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر  ٹیلی کام سے وابستہ کمپنی موبی لنک کا مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت: فیصل جاوید پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی سے مستعفیٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اسلام مخالف اقدامات پر پارلیمانی گروپ برائے پاک فرانس دوستی سے احتجاجااستعفیٰ دے دیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (اے پی پی) کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید خان نے چیئرمین سینیٹ کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نےکہا کہ مزید پڑھیں

ابھی نندن کو فوری واپس کیوں بھیجا گیا تھا؟

اسلام آباد —  پاکستان میں قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران الزام عائد کیا ہے کہ گذشتہ سال بھارتی طیارہ گرائے جانے کے بعد گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک اجلاس میں کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ اور بائیڈن اہم مسائل پر کہاں کھٹرے ہیں؟

ویب ڈسک —  امریکی ووٹروں کے لیے صدارتی امیدواروں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان مختلف قومی اور بین الاقوامی مسائل پر امتیاز کرنا نسبتاً آسان سمجھا جاتا ہے کیونکہ دونوں کے طرز سیاست اور منشور ایک دوسرے سے واضح طور پر الگ الگ ہیں۔ ری بپلیکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں ان رہنماوں کے مزید پڑھیں

فرانس: کرونا سے ہلاکتوں میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ

ویب ڈیسک —  فرانس کے صدر ایمانوئل میخواں نے ملک میں کرونا سے اموات میں اضافے کے بعد ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ​ بدھ کو سرکاری ٹی وی پر قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے اعلان کیا کہ جمعے سے یکم دسمبر تک ملک بھر میں ایک مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے بعد کی صورتِ حال پر اظہارِ تشویش

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ کے ‘تہذیبوں کے اتحاد’ سے متعلق یونٹ کے سربراہ میگول اینجل موراٹینوز نے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی اشاعت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فرانس میں اسکول ٹیچر کا سرِ قلم کیے جانے کے بعد فرانسیسی حکومت کے ردِ عمل اور مزید پڑھیں