گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف سندھ بھر میں عدالتی امور معطل

کراچی:گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ بار کی اپیل پر صوبے بھر میں عدالتی امور معطل کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار کی اپیل کے بعد ہائیکورٹ میں تمام مقدمات کی سماعت معطل کردی گئی اور تمام بورڈ ڈسچارج کردیے گئے ہیں جب کہ سٹی مزید پڑھیں

کراچی سمیت ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ تیز

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک کے گیارہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھرمیں این سی اوسی کی جانب سے کورونا ایس او پیزپرعملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ شہریوں کے لیے گھروں سے نکلتے وقت فیس ماسک کا استعمال لازم ہوگا۔ مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد کی شکایات کیلئے سندھ پولیس کی موبائل ایپ تیار

کراچی: خواتین پر تشدد اور ہراسگی کی شکایات کیلیے سندھ پولیس نے موبائل ایپ تیار کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ پولیس نے نیا منصوبہ بنالیا ہے، ویمن پروٹیکشن سیل کے تحت سندھ پولیس نے اپنی موبائل ایپ بھی تیار کرلی ہے، اور آئی جی مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد کی شکایات کیلیے سندھ پولیس کی موبائل ایپ تیار

کراچی: خواتین پر تشدد اور ہراسگی کی شکایات کیلیے سندھ پولیس نے موبائل ایپ تیار کرلی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سندھ پولیس نے نیا منصوبہ بنالیا ہے، ویمن پروٹیکشن سیل کے تحت سندھ پولیس نے اپنی موبائل ایپ بھی تیار کرلی ہے، اور آئی جی سندھ کی جانب سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے نکال دیا گیا

 اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ہنگامہ آرائی پر ایوان سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا، ایوان میں ایم ایم اے کے رکن قومی اسمبلی عبدال اکبر چترالی نے اظہار خیال مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کردی

 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے سیدپور اسلام آباد میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کردی۔ اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل نے اپنی رائے دیتے ہوئے سیدپور میں قائم مندر کھولنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ ہندو کمیونٹی کے لیے شمشان گھاٹ کے لیے جگہ فراہم کرنے اور مذہبی مزید پڑھیں

شہباز شریف کے جیل ٹرائل کے لیے ڈی جی نیب لاہور سے رپورٹ طلب

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کے جیل ٹرائل  کے لیے ڈی جی نیب لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں عدالت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، عدالت نے شہباز شریف کے جیل ٹرائل  کے لیے ڈی جی نیب لاہور سے رپورٹ  طلب کرلی ہے، اس حوالے سے عدالت نے مزید پڑھیں

وزارت دفاع کیلئے دس کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے ایران سے بجلی کی خریداری کے معاہدے میں توسیع اور رحمان گیس فیلڈ سے ایس ایس جی سی ایل کو اضافی گیس فراہمی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت دفاع کو دس مزید پڑھیں

پی آئی اے کے تمام ملازمین پرلازمی خدمات ایکٹ کے اطلاق کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع

 لاہور: پی آئی اے کے تمام ملازمین پرلازمی خدمات ایکٹ کے اطلاق کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ایوی ایشن ڈویژن نے قومی ایئرلائن پی ائی اے میں لازمی سروس ایکٹ میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ایکٹ کا اطلاق 28 اکتوبر سے چھ ماہ کیلئے ہوگا۔ مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس؛ ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

لاہور: انسداد دہشتگری عدالت موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔  انسداد دہشتگری عدالت میں موٹرے خاتون زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سماعت کی۔ اس خبرکوبھی مزید پڑھیں