کراچی : فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کےصوبائی اسمبلی کے ممبر عبدالرشید نے قرار داد جمع کرادی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ اسمبلی میں بھی فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرار داد جمع کرائی گئی، جو متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بھی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الخدمت کی جانب سے بورڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن کے ملازمین کو حفاظتی کٹس کی فراہمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)الخدمت کراچی کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے وفد نے بورڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن کراچی کے ملازمین کیلئے حفاظتی کٹس فراہم کردیں۔وفد نے چیئر مین بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں ملازمین کیلئے کورونا سے بچاؤ کیلئے پی پی ای کٹس،ماسک اور ہینڈ سینیٹا ئزردیئے گئے۔ اس مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر ایٹمی فلیش پوائنٹ ہی نہیں انسانی بقاکا بھی مسئلہ ہے،وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایٹمی فلیش پوائنٹ ہی نہیں بلکہ کشمیر میں انسانیت کی بقا کا بھی مسئلہ بن گیاہے، کشمیریوں کی آواز دبائی جارہی ہے، پاکستان ان کی آواز بنے گا۔ یوم سیاہ کشمیرپرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کے مزید پڑھیں
پی ٹی آ ئی وومن ونگ کے تحت ”بریسٹ کینسر“کی آگاہی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
کراچی (اسٹاف ر پورٹر) خاتون اول بیگم سمینہ علوی کی ہدایت پر بریسٹ کینسر آگاہی کے حوالے سے ضلع شرقی شعبہ خواتین کی صدر شازیہ سہیل جعفرانی کی جانب سے چھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی بیگم ریما عمران اسماعیل تھیں اور معزز مہمانوں میں بیگم مزید پڑھیں
سی ایس ایس امتحان کی تیاری کے لئے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر قائم
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کے لئے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر قائم کردیا گیا ہے جبکہ آئندہ ہفتے المرکز اسلامی فیڈرل بی ایریا میں بھی سی ایس ایس کارنر کا آغاز ہوجائے گا، سی ایس ایس کے امتحان میں مزید پڑھیں
مسلط شدہ نااہلی کی وجہ سے دہشت گردی نے پھر سر اٹھا لیا، مریم نواز
لاہور:مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور مدرسہ دھماکہ دل دہلا دینے والا واقع ہے، جن مائوں کی گودیں اجڑ گئیں،انکے دکھ کا تصور اور ازالہ ممکن نہیں۔ پشاور مدرسے میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے مزید پڑھیں
شام: فضائی حملے میں 50 سے زیادہ جنگجو ہلاک
ویب ڈیسک — شام کے شمال مغرب میں باغیوں کے ایک تربیتی کیمپ پر ہونے والے فضائی حملے میں، ترک حمایت یافتہ 50 سے زیادہ جنگجو ہلاک اور اِتنے ہی زخمی ہوئے ہیں۔ یہ اطلاع جنگ کی نگرانی کرنے والے گروپ اور اپوزیشن کے ایک ترجمان نے دی ہے۔ گروپ کے ترجمان، یوسف حمود کا مزید پڑھیں
افغانستان میں امریکی فضائی حملوں میں پانچ طالبان ہلاک
ویب ڈسک — امریکہ نے پیر کے روز کہا ہے کہ اس کی فورسز نے وسطی افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس میں کم ازکم پانچ شورش پسند جنگجو ہلاک ہو گئے۔ فوج کے ترجمان نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ کارروائی صوبہ وردک کے ضلع نرخ میں مزید پڑھیں
جنوبی ایشیائی کاروباری شخصیات صدارتی امیدواروں کے معاشی منصوبوں کو کیسے دیکھتی ہیں؟
واشنگٹن — الیکشن سے تقریباً ایک ہفتہ قبل جب کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے مدمقابل جو بائیڈن امریکی ووٹروں کو قائل کرنے میں مصروف ہیں، جنوبی ایشیا سے تعقلق رکھنے والے کاروباری مالکان کہتے ہیں کہ کرونا بحران کے اس دور میں معاشی بحالی کی پالیسیاں ان کے لیے اہم ترین ترجیحات میں مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے ایمی کونی بیرٹ کی بطور سپریم کورٹ جج نامزدگی کی توثیق کر دی
ویب ڈیسک — امریکہ کی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سپریم کورٹ کی خالی نشست کے لیے ایمی کونی بیرٹ کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ پیر کی شب سینیٹ میں ایمی کونی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری سے متعلق ووٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر 52 ارکان نے مزید پڑھیں