اسلام آباد: قومی اسمبلی نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قراداد منظور ہونے کے ساتھ ہی ایوان کی نعرہ تکبیر گونج اٹھا، حکومت اور اپوزیشن کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
30 اکتوبر کو ملک بھر میں چھٹی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 30 اکتوبر 2020 کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ ہر سال مزید پڑھیں
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف قومی اسمبلی میں قرار داد منظور
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف حکومتی قرارداد پیش کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان گستاخانہ خاکوں کی بھرپورمذمت کرتاہے، یورپ میں اسلاموفوبیامیں اضافہ ہورہاہے،پاکستان گستاخانہ خاکوں کی بھرپورمذمت کرتاہے۔ شاہ محمود قریشی نے قرار داد مزید پڑھیں
محکمہ ایکسائز نے ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹر کرلی
لاہور: محکمہ ایکسائز نے ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کرلی، لیمبورگنی اسپورٹس کار کی قیمت ساڑھے گیارہ کروڑ روپے ہے۔ اسپورٹس کار کی رجسٹریشن کیلئے 45 لاکھ 32 ہزار روپے جمع کرائے گئے، اسپورٹس کار کی قیمت ساڑھے 11 کروڑ ہے، مہنگی اسپورٹس گاڑی ارجمند نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہوئی مزید پڑھیں
جتنی رقم میں اورنج ٹرین بنی لاہور کے ہر گھرانے کو کار فراہم کی جا سکتی تھی
اسلام آباد :وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے کرتے ہوئےفواد چوہدری نے کہا کہ لاہور اورنج ٹرین منصوبے کو جاری رکھنے کیلئے سالانہ 12ارب حکومتی خزانے سے خرچ ہو مزید پڑھیں
صفائی ستھرائی کا عمل یقینی بنایا جائے ،حماد این ڈی خان
ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) صفائی ستھرائی کا عمل یقینی بنایا جائے گا ، غیر حاضر ملازمین کو برداشت نہیں کیا جائے گا ، جلد سومرا محلہ ڈرینج کا مسئلہ حل ہوجائے گا ، شہری میونسپل عملے کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں میونسپل انتظامیہ سے رابطہ کریں ، چیف مزید پڑھیں
میرپورخاص ایس ایس پی آفس میں قائم شکایتی سیل غیر فعال
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں قائم شکایتی سیل غیر فعال ہو کر رہ گیا ہے،شہریوں کی جانب سے ایک سال قبل دی گئی درخواستوں پر تاحال کوئی کارروائی نہیں ہو سکی ہے،شکایتیسیل کو ایک ماہ میں شکایات کا ازالہ کرنے کا پابند کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شہریوں کی عام شکایات مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی حکومت پولیو زدہ ہوچکی ہے،عبدالجبارخان
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے رُکن صوبائی اسمبلی عبدالجبار خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت جو کہ بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں آئی تھی اب پولیو زدہ ہوگئی ہے اور اس نے عوام کو وینٹی لیٹر پر ڈال دیا ہے۔ اگر یہی صورتحال رہی تو پھر پاکستان میں بھوک اور بدحالی کے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کے جلسے میں قومی زبان کیخلاف بات کرنے کی مذمت کرتے ہیں
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علما پاکستان (نورانی) کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش نے اے پی ڈی ایم کے جلسہ میںاردو زبان کے خلاف اپوزیشن رہنماؤں کی تضحیک کوشہدا کے لہو سے غداری قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی زبان سے عداوت رکھنے والے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن اپنی صفوں سے نکال باہرکرے، مولانافضل الرحمن مزید پڑھیں
لاڑکانہ ،کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن کی خبر غلط نکلی
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) خیرپور کچے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ 6 ڈاکوؤں کی ہلاکت کا معاملہ، خیرپور میں مارے گئے 30 لاکھ روپے انعام یافتہ ڈاکو پٹھان اور اقبال ناریجو کے بھتیجے رب رکھیو کا وڈیو بیان سوشل میڈیا ہر وائرل ہو گیا، خیرپور کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف لاڑکانہ اور مزید پڑھیں