ٹنڈوالہ یار،بھارت میں پھنسے ہوئے 24 افراد 7 ماہ کے بعد وطن پہنچ گئے

ٹنڈوالہ یار (آن لائن)بھارت میں پھنسے ہوئے ٹنڈوالہ یار سے تعلق رکھنے والے ہندو مذہب کے افراد 7 ماہ کے بعد وطن پہنچ گئے۔کچھی برادری کے 5 خواتین سمیت 24 افراد گزشتہ 7 ماہ قبل یاترا کے لیے بھارت گئے تھے ،کورونا کی وبا کے بعد یاتری وہاں پھنس گئے ،پاکستان کی سفارتی کاوش کے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکا،3 افراد جاں بحق اور7 زخمی

 کوئٹہ: ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں

عمران خان فوج سمیت ملک کے تمام اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں، بلاول

گلگت بلتستان /  کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں کٹھ پتلی نہیں،کسی کے اشارے پر نہیں چلتا، عمران خان فوج سمیت ملک کے تمام اداروں کو ٹائیگر فورس بنانا چاہتے ہیں، ہم  اس کی اجازت نہیں دیں گے۔ گلگت کے ضلع شگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول مزید پڑھیں

پاکستان کی قانونی کوششیں دوسرے ممالک کے لیے مثال بن چکی ہیں، حماد اظہر

گوجرانوالہ: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قانونی کوششیں دوسرے ممالک کے لیے مثال بن چکی ہیں، جب کہ پارلیمنٹ کی طرف سے کی جانے والی قانون سازی اکتوبر کی جانچ اور آئندہ سال کے وسط کی جانچ میں مدد دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے، فضل الرحمان

 کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم  کے سربراہ نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کے خلاف تحریک مزید زور پکڑے گی، اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے تو اسے آنکھوں پر بٹھائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے کوئٹہ میں بھی کامیاب جلسے کی صورت میں مزید پڑھیں

کٹھ پتلیوں کا تماشا اب ختم ہونے والا ہے، مریم نواز

 کوئٹہ: مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس فائز عیسی ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد سلیکٹڈ اور سلیکٹر دونوں کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔  کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کے لوگوں نے محبت وشفقت سے استقبال کیا اس مزید پڑھیں