ڈاکٹر کلیم امام نے پبلک سیفٹی کمیشن کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے معذرت کرلی، وزیر اعلیٰ کی گزارش پر کمیشن نے آئی جی کیخلاف قرار داد واپس لے لی اسلام آباد وزیر اعظم کے طلب کرنے پر گئے تھے جو مجبوری تھی البتہ یہ صرف ایک اجلاس میں ہوا تھا، مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارتی مسلمان اور طلبہ احتجاج کے حق سے محروم ہیں وزیر اعلیٰ سندھ
سندھ اسمبلی میں مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ قانون سازی اور دیگر مظالم کیخلاف مذمتی قرار داد منظور مودی حکومت نے مسلمانوں کو چھوڑ کر سب کو حقوق دیئے ہیں، رکن ایم کیو ایم جاوید حنیف، بھارت نہ صرف مسلمانوں پر تشدد کررہا ہے بلکہ اب طلبہ کو بھی نشانہ بنارہا ہے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کشمیر میں مزید پڑھیں
مشرف کی سزائے موت کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں پاک فوج کی حمایت میں نعرے بازی سرحدوں پر ملک کی 40 سال تک حفاظت کرنے والا غدار نہیں ہوسکتا، سزائے موت کا فیصلہ واپس لیا جائے، مظاہرے میں شریک افراد کا مطالبہ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مزید پڑھیں
بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد کشمیر پر استعمال کرسکتا ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد جموں و کشمیر پر استعمال کر سکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مقبوضہ جموں و مزید پڑھیں
گرومندر سے نمائش چورنگی تک سڑک ٹریفک کیلئے کل کھول دی جائیگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کی معروف شاہراہ ایم اے جناح روڈ کو گرومندر سے نمائش چورنگی تک ٹریفک کیلئے 20دسمبر کو کھول دیا جائے گا۔کراچی ٹریفک پولیس کے ذرائع کے مطابق دونوں ٹریک کھلنے سے نواب بہادر یارجنگ روڈ اور کوریڈور تھری پر ٹریفک کا دباؤ کسی حد تک کم ہوجائے گا،سڑک کھلنے کے بعد شہری مزید پڑھیں
انوکھا عوامی احتجاج کے ڈی اے کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھ گیا
محکمہ لینڈ کے رشوت خور افسران کی وجہ سے شہریوں نے اپنی جائیدادوں کے کام روک دیئے، محکمہ مزید بدحالی کا شکار ہوگیا ریکوری ٹھپ ہو کر رہ گئی ، رواں سال 18 دسمبر تک صرف تین کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی ہے جو نہ ہونے کے برابر ہے کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی مزید پڑھیں
مقتولہ بچی کے ورثاء کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج
بھینس کالونی میں لائبہ کی لاش باڑے کے ٹینک سے برآمد ہوئی تھی‘ گرفتار 8 ملزمان کو رہا کردیا گیا‘ اہل خانہ پولیس اہلکار قتل میں ملوث افراد کو پکڑنے کے بجائے مجھے ہراساں کررہے ہیں‘ والد کی میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھینس کالونی میں قتل ہونے والی بچی لائبہ کے کیس میں پیش مزید پڑھیں
لائن کی مرمت‘ لانڈھی میں فراہمی اب معطل رہے گی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) واٹر بورڈ پانی کی فراہمی میں بہتری کیلئے لانڈھی8000 فٹ روڈ مرتضیٰ چورنگی سے فیوچر کالونی تک ڈالی گئی‘ نئی لائن کو نظام فراہمی آب سے منسلک کرنے کے کام کا آغاز جمعرات19 دسمبر کو صبح9بجے کریگا جو جمعہ20 دسمبر کی صبح9بجے تک جاری رہے گا اس دوران مرتضیٰ چورنگی تا بلال کالونی مزید پڑھیں
آج صبح8بجے سی این جی کی فراہمی کل صبح8بجے تک کیلئے بند
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی( ایس ایس جی سی) کے گیس سسٹم میں کم پریشر کی وجہ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کو گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ گھریلو صارفین کی طلب پوری کرنے کی غرض سے سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنوں مزید پڑھیں
ڈیفنس سے اغواء ہونیوالی دعا منگی کے والد نے تاوان میں دی گئی رقم سندھ حکومت سے طلب کرلی
کراچی (کرائم ڈیسک) اغوا کاروں سے تاوان دے کر بازیاب ہونے والی دعا منگی کے والد نے حکومت سندھ سے تاوان میں دی گئی رقم اور دیگر اخراجات طلب کر لیے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دعا منگی کی بقیہ تعلیم امریکا میں ہونی ہے اور اغوا کاروں کو تمام جمع پونجی مزید پڑھیں