حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیسکو ترجمان کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو عبدالحق میمن نے حیسکو ریجن کے 4 آپریشن سرکلوں کے سپرنٹنڈنگ انجینئرز، ایگزیکٹو انجینئرز، ڈپٹی کمرشل منیجر، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنکل، ریونیو افسران اور SDOs سے حیسکو کانفرنس ہال میں کارکردگی کے بارے میں تفصیلی میٹنگ کی۔ حیسکو چیف نے میٹنگ میں ہدایات دیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تلہار، انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو رقم کی وصولی میں دشواری
تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار میں انکم سپورٹ پروگرام کی سلسلہ وار قسط جاری، بائیو میٹرک ڈیوائسز دیہات میں چلنے لگیں، مستحقین شہر کے راستوں پر دربدر ہونے لگے، دکانداروں نے کمائی کا واحد ذریعہ انکم سپورٹ پروگرام بنا لیا، فی کارڈ پر 200 سے 500 روپے کٹوتی ہونے لگی، جبکہ ضلع کا واحد انکم سپورٹ مزید پڑھیں
بدین، پولیس کی بڑی کارروائی، 2 من سے زائد خالص چرس برآمد
بدین (نمائندہ جسارت) پولیس کی بڑی کارروائی، 2 من سے زائد خالص چرس برآمد، 4 ملزمان گرفتار، آیف آئی آر درج کرلی گئی۔ ایس ایس پی بدین حسن سردار نیازی کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز ایس ایچ او بدین محمد انور لغاری، انچارج سی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی جانب سے ٹنڈو محمد خان میں 21 دسمبر کو کھلی کچہری ہوگی
ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) سندھ حکومت کی جانب سے ٹنڈو محمد خان میں 21 دسمبر کو کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں صوبائی وزیر ریونیو مخدوم محبوب زمان، عوامی مسائل سنیں گے، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر و ایم پی اے سید اعجاز شاہ بخاری، جنرل سیکرٹری خریم کریم سومرو، ضلعی مزید پڑھیں
ٹنڈوالہٰیار، رہنما کی گرفتاری اور لاپتا کیے جانے کیخلاف ٹرانسپوٹروں کا احتجاج
ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) ٹنڈوالٰہیار پولیس کی جانب سے کوسٹر اونر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے رہنما کی گرفتاری اور لاپتا کیے جانے کیخلاف ٹرانسپوٹروں اور شہریوں کا تھانہ اے سیکشن اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، پولیس کیخلاف سخت نعرے بازی۔ احتجاجاً کل میرپورخاص سے حیدرآباد کے روٹ پر چلنے والی مسافر کوسٹر بند کرنے مزید پڑھیں
فوجی مداخلت سے بچنے کے لیے آئین میں شق نمبر6 شامل کی گئی
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سابق رُکن سندھ اسمبلی عبدالقیوم شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک توڑنے کے بعد 1973ء میں آئین بنایا، اس میں فوجی مداخلت سے بچنے کے لیے آئین میں شق نمبر6 شامل کیا گیا تاکہ ملک کی معیشت تباہ کرکے ملک کو توڑا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ سازش مزید پڑھیں
لاڑکانہ، دہرے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کی عدالت نے دہرے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو عمر قید اور پچاس پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی، جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزمان مزید دو سال قید کاٹیں گے۔ لاڑکانہ میں سیکنڈ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں سال مزید پڑھیں
کرسمس کے موقع پر مسیحی بلدیہ ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس جاری
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ اعلیٰ اسٹاف یونین سی بی اے حیدر آباد کے چیئرمین حضورا مسیح، صدر غلام محمد قریشی، جنرل سیکرٹری اکرم راجپوت، سید اسماعیل شاہ، بدھن داس، کشن گنگا ہری ودیگر رہنماؤں نے میئر حیدر آباد طیب حسین، میونسپل کمشنر گل محمد کھوکھر، اکاؤنٹ آفیسر شمس الزماں اور ڈائریکٹر ہیلتھ ارشد سعید مزید پڑھیں
پرویز مشرف کے خلاف کیس ثابت نہیں ہوسکا، جسٹس نذر اکبر کا فیصلے میں اختلافی نوٹ
اسلام آباد: آئین شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف جسٹس نذر اکبر نے اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ استغاثہ پرویز مشرف کے خلاف کیس ثابت نہیں کرسکا۔ پرویز مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں جسٹس نذر اکبر نے اپنے اختلاف نوٹ میں کہا کہ استغاثہ مزید پڑھیں
حکومت مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے ججز کے خلاف ایکشن لے گی، اٹارنی جنرل
اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ حکومت مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے ججز کے خلاف ایکشن لے گی۔ غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے پر اپنے بیان میں اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا کہ فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے درخواست دینی مزید پڑھیں