لاہور: موٹروے پر اینٹی نارکوٹکس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے موٹروے پر کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اور آئس برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 11 کلو ہیروئن اور آئس برآمد ہوئی۔ تفتیش میں پتہ چلا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارتی آرمی چیف کا بیان شہریت قانون پر احتجاج سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح اپنے ملک میں جاری احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئےایل او سی پر کارروائیوں کی تیاریوں کی بات کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیانات اور لائن مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں دستی بم حملے میں زخمی پولیس تھانے دار جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس سب انسپکٹر عنایت اللہ خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 12 دسمبر کو ٹانک میں تھانہ گومل کی پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا تھا جس میں ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگئے تھے جبکہ مزید پڑھیں
لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ
لکی مروت: تحصیل نورنگ میں انسداد پولیو حملہ ہوا ہے تاہم دہشتگردی کے اس واقعے میں پولیو رضاکار محفوظ رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لکی مروت کی تحصیل نورنگ ہاتھی خان کلہ میں اس وقت خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑالیا جب علاقے میں انسداد پولیو مہم جاری تھی۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں
ضیاء اور مشرف کی باقیات کیخلاف جنگ جاری رہے گی، بلاول بھٹو
سلیکٹڈ حکومت کو گھر بھجوا کرعوامی راج قائم کریں گے‘عوام نے اب فیصلہ کرنا ہے 2018 کا الیکشن آخری سلیکشن تھا پنڈی ہم 27 دسمبر کو پھر آرہے ہیں‘ ٹوئٹر پر عمران خان کو مخاطب کرکے دلچسپ سوال کیا ابو بچاؤ مہم کون چلارہا ہے؟ ملک دوراہے پر کھڑا ہے، عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا مزید پڑھیں
خصوصی عدالت کا فیصلہ انتقام پر مبنی ہے آل پاکستان مسلم لیگ
پاکستان کے 20 کروڑ عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، رہنمائوں کی ہنگامی پریس کانفرنس کراچی (اسٹا ف ر پو رٹر)آل پا کستا ن مسلم لیگ سند ھ کے سیکریٹر ی جنر ل شا ہد قر یشی اور صدر غلا م علی شا ہ پا شا نے سیکر یٹر ی اطلا عا ت مزید پڑھیں
پبلک سیفٹی کمیشن کے قیام سے پولیس کا احتساب ہوگا‘مرتضیٰ وہاب
پولیس اصلاحات کا سالانہ پلان بھی مرتب کیا جا رہا ہے سفارشات محکمہ پولیس تیار کرے گی شہرمیں ٹریفک خلاف ورزی کے جرمانوں میں اضافہ کرنے کی تجویز بھی زیر غور آئی ہے‘گفتگو کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ترجمان سندھ حکومت اور وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے مزید پڑھیں
‘عبدالرشید کا عوام کیساتھ سڑکوں پرنکلنے کا اعلان سندھ اسمبلی میں گیس لوڈشیڈنگ کی گونج
لیاری میں ایک ماہ کے اندر ماسٹر پلان پر گیس لائنوں کی تبدیلی کا کوئی کام نہیں ہوا لی مارکیٹ اور لیاری کے دکانداروں کو کے ایم سی 12 لاکھ کے عوض دکانیں فروخت کیں صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ کے لوگ گیس کی عدم فراہمی کا شکار ہیں ٗ ارکان پھٹ پڑے مزید پڑھیں
غیر متعلقہ افراد سے سرکاری گاڑیاں لینے کا حکم
گاڑی واپس نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی اور ایف آئی آر بھی درج ہو گی،چیف سیکریٹری صوبائی محکموں کے ملازمین کی پنشن کے مقدمات کو جلد حل کیا جائے ، ممتاز شاہ کااجلاس سے خطاب کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیرِ صدارت سیکریٹریز کمیٹی کا اہم اجلاس مزید پڑھیں
خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
سیشن جج کا پی آر بانڈز لینے سے انکار‘ نیب نے ضمانت ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی جے آئی ٹی، نیب و دیگر اداروں سے تعاون کروں گا، سوالات کا جواب دوں گا‘خورشید شاہ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)خورشید شاہ کی ضمانت پر رہائی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، سیشن جج کا پی آر بانڈز لینے مزید پڑھیں