کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اقلیتی ہندو برادری نے ایک نئے قانون کے تحت انہیں بھارت کی شہریت دینے کی بھارتی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی پارلیمنٹ نے حال ہی میں اپنے شہریت کے قانون میں ترمیم کرتے ہوئے ہندو، بودھ، عیسائی، پارسی اور جین برادریوں کو ان ممالک سے نقل مکانی کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صحافیوں کے خلاف دہشت گردی مقدمات، آئی جی سندھ لاعلم
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں ہونے والے پروونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن کے اجلاس میں صحافیوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کے مسئلے پر بحث ہوئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ صوبہ سندھ میں خصوصاً سکھر رینج میں صحافیوں کے خلاف دہشت گردی کے جرائم کے مقدمات درج مزید پڑھیں
کراچی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ادارہ تحفظ ماحولیات سندھ نے کراچی کے مختلف مقامات پر دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی، سیپا ٹیم نے انجینئر خدا بخش کی سربراہی میں سی ویو پر 24 گاڑیاں چیک کیں جن میں سے 5 گاڑیوں کو زیادہ دھواں چھوڑنے پر ٹریفک پولیس کی مدد سے چالان بھی مزید پڑھیں
کراچی : موسمِ سرما کے آغازپرہی گیس کا بحران، شہری مشکلات کا شکار
کراچی: شہرقائد میں موسمِ سرما کے آغاز پرہی گیس کا بحران ہوگیا ہے جب کہ ایس ایس جی سی حالیہ شدید قلت کی وجوہات واضح نہیں کرپارہی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہرقائد میں موسمِ سرما کے آغازپرہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا جس کے باعث گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر شدید پریشانی مزید پڑھیں
ڈہرکی میں ڈونر ز کانفرنس ، لاکھوں روپے نقد اور طلائی زیورات جمع
ڈہرکی(نمائندہ جسارت) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد مشتاق مانگٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی 60فیصد آبادی کا پینے کے صاف پانی سے محروم ہونا حکمرانوں کے لیے لمحہ فکر ہے ،ملک بھر میں 2کروڑ سے زاید بچے تعلیم اور لاتعداد یتیم بچے بہتر اور محفوظ زندگی سے محروم ہیں۔ ان خیالات مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے رمضان شوگرمل کوکرشنگ کی اجازت دیدی
چنیوٹ (آن لائن) حکومت پنجاب نے کسانوں کے90 کروڑ روپے ریکور کیے بغیر شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر مل کو کرشنگ سیزن شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے‘ یہ اجازت چیف سیکرٹری پنجاب اعظم سلیمان کے زبانی حکم پر دی گئی ہے۔ سابق اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ عدنان نے کسانوں کے 90 کروڑ روپے مزید پڑھیں
معیشت کو 178ارب کا نقصان پہنچا ، کشمیر ایوان صنعت و تجارت
سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کشمیر ایوان صنعت و تجارت نے کہاہے کہ 5 اگست کو بھارتی حکومت کی طر ف سے فوجی محاصرہ شروع کیے جانے کے بعد کشمیر کی معیشت کو178ارب 78کروڑ روپے کا نقصان پہنچ چکاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کے سی سی آئی نے لاک ڈائون کی وجہ مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کے ذریعے پرویز مشرف کے حق میں مظاہرے
اسلام آباد، پشاور،ڈیرہ بگٹی،دبئی(صباح نیوز + نمائندہ جسارت+مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ملازمین کے ذریعے پرویز مشرف کے حق میں مظاہرے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ(اے پی ایم ایل)نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلہ آنے پر اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا ،مظاہرے میں پرویزمشرف اور پاک فوج کے حق میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مزید 3نوجوانوں کو شہید کردیا گیا،فوج کا صحافیوں پر تشدد
سرینگر (صباح نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، ضلع راجوڑی میں محاصرے کی آڑ میں فائرنگ کرکے3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا، بھارتی فوج کا صحافیوں پر تشدد۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ مزید پڑھیں
بھارتی مظالم نے 35 لاکھ کشمیریوں کو ہجرت پر مجبور کردیا
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں1947ء سے جاری بھارتی مظالم نے 35 لاکھ کشمیریوں کو مہاجرت کی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا ہے۔ پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پرکشمیرمیڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کشمیری مہاجرین کی ایک بڑی مزید پڑھیں