لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر قانون دان بیرسٹراکرم شیخ نے جسٹس وقار سیٹھ کو ہراساں کرنے پراقوام متحدہ جانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی فیصلے کی بنیاد پرکسی جج کیخلاف ریفرنس دائر نہیں ہوسکتا، پہلے شوکت صدیقی، قاضی فائز عیسیٰ اوراب جسٹس وقار سیٹھ کو ہراساں کیا جارہا ہے، ان کو کوئی پوچھنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی کے تاجروں کا پرویز مشرف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی
سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے‘ سابق آرمی چیف غدار نہیں ہوسکتا‘ چیئرمین حکیم شاہ کا ریلی سے خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر) آل سٹی تاجر اتحاد کے تحت پرویز مشرف اور افواج پاکستا ن کے حق میں اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی اس موقع پر چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد مزید پڑھیں
زندہ کی توہین جائز ہے نہ میت کی بے حرمتی‘ سنی اتحاد کونسل
لاہور (نمائندہ جسارت) سنی اتحاد کونسل نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف دیے گئے عدالتی فیصلے پر تفصیلی شرعی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت کی روشنی میں میت کی بے حرمتی جائز نہیں جیسا کہ زندہ کی توہین ناجائز ہے۔انہوں نے تفصیلی شرعی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بیان دیاکہ جج شریعت مزید پڑھیں
کراچی کے تاجروں کا پرویز مشرف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی
سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے‘ سابق آرمی چیف غدار نہیں ہوسکتا‘ چیئرمین حکیم شاہ کا ریلی سے خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر) آل سٹی تاجر اتحاد کے تحت پرویز مشرف اور افواج پاکستا ن کے حق میں اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکالی گئی اس موقع پر چیئرمین آل سٹی تاجر اتحاد مزید پڑھیں
آئین پاکستان ایک زندہ جاوید دستاویز ہے‘نامزدچیف جسٹس
اسلام آباد( آن لائن ) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی جگہ نامزد چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ایک زندہ جاوید دستاویز ہے۔ ان کے بقول یہ عدالت ماضی میں بھی چیلنجز کا مقابلہ کرچکی ہے اور مستقبل میں بھی پورے وقار اور سنجیدگی کے ساتھ ان چیلنجز کو حل مزید پڑھیں
ضلع سائوتھ میں ون وے‘ ہیلمٹ ‘رنگین شیشیوںکیخلاف کارروائی
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ٹریفک پولیس سائوتھ کی جانب سے چیکنگ پوائنٹ پر ایس او سی ویو محمد نواز سیال،ایس او کلفٹن مظہر شاo، ایس او عبداللہ ہارون نیاز سانگی نے ون وے، ہیلمٹ، رنگین شیشوں اے ایف آر اوور لوڈ اور فینسی نمبر پلیٹ کے خلاف قانونی کاروائی کی ۔ اور غلط راستے پر مزید پڑھیں
گیس پریشر میں کمی سے صنعتی علاقے شدید متاثر کراچی چیمبر سے مدد طلب
سائٹ ایسوسی ایشن کے صدر سلیمان چائولہ کا سوئی سدرن گیس کمپنی سے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہرقائد میں موسمِ سرما کے آغاز پرہی گیس کا بحران ہوگیا ہے جب کہ ایس ایس جی سی حالیہ شدید قلت کی وجوہات واضح نہیں کرپارہی۔گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ صنعتکاروں مزید پڑھیں

فیصلے کا پیرا نمبر 66 آپریشنل نہیں ،یہ جج کی ذاتی رائے ہے،بلاول
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے سابق صدر پرویز مشرف کے عدالتی فیصلے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کے حل کے لیے عدالتی فورم اور قانون موجود ہے‘ پیرانمبر66 فیصلے کا آپریشنل پیرا نہیں ہے ‘ یہ جج کی ذاتی رائے ہے‘ اس کی مزید پڑھیں
اورنگی میں چائنا کٹنگ کرنے والی سوسائٹیز کے خلاف کارروائی جاری
کراچی (کرائم رپورٹر) کے ایم سی اورنگی ٹائون پروجیکٹ کے محکمہ انسداد تجاوزات کے تحت گلشن ضیا میں چائنا کٹنگ کی کوشش کرنے والی تمام سوسائٹیز کے خلاف کارروائی جاری ہے، گلشن ضیا میں لیز پر پابندی لگا دی گئی ہے۔