شہر کی سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک کا راج، اہلکاروں کا سارا زور جرمانوں پر رہا جنوری تا نومبر تک 70 کروڑ کی خطیر رقم کے چالان بھی صورتحال بدلنے میں ناکام رہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ٹریفک پولیس کی کارکردگی سال 2019 میں انتہائی مایوس کن رہی، 70 کروڑ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا کنٹینر جہاز لنگر انداز
کراچی(اسٹاف رپورٹر) بچیسن پورٹ پاکستان پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کی آمد‘ پاکستان میں بحری امور کی تاریخ کا سب سے بڑا کنٹینر جہاز سی وی کا سکو بیلجئیم پورٹس پاکستان پر لنگر انداز ہوگیا۔
ماڈل کالونی میں پاگل کتے کا10 سالہ بچے اور 25سالہ نوجوان پر حملہ
کراچی( کرائم رپورٹر) ماڈل کالونی کے علاقہ عوامی ہوٹل بازار میں پاگل کتے نے عورت پر حملہ کرنے کے بعد10 سالہ بچے پر حملہ کردیا موقع پر موجود عمران نامی25 سالہ نوجوان نے بچہ کو بچانے کی کوشش کی تو کتے نے اس پر بھی حملہ کردیا ۔ موقع پر موجود لوگوں نے بڑی مشکل مزید پڑھیں
نئی لہرکی آمد کراچی میں سرد ہوائوں کا راج کل سے شرو ع ہوگا
شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرسکتا ہے جو سردی میں اضافے کا سبب بنے گا کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں سرد ہوائوں کا نیا سلسلہ اتوار سے داخل ہونے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرسکتا ہے، سردی کی نئی لہر 6 روز تک برقرار رہ سکتی مزید پڑھیں
حکومت عدلیہ کے خلاف مہم چلا نے سے باز رہے، رضا ربانی
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلا نے سے باز رہے، خصوصی عدالت کے فیصلے میں پیرا 66کی حما یت نہیں کی جا سکتی، ایسے شخص کی تعریف کی جا رہی ہے جس نے آئینی عمل اور جمہو ری اداروں کو پا مال کیا۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کو توہین مذہب کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست خارج
اسلام آباد(آن لائن)ہائی کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو توہین مذہب کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سلیم اللہ خان ایڈووکیٹ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔اس ضمن میں عدالت عالیہ کی جانب سے دو مزید پڑھیں
خاص حکمت عملی کے تحت پاک فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ، وفاقی وزراء
اسلام آباد (اے پی پی/مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاملہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک خاص حکمت عملی کے ساتھ فوج کو ٹارگٹ کیا گیا‘ پہلے لبیک دھرنا کیس میں فوج مزید پڑھیں
کشمیر مارچ ، لیاقت بلوچ کا استقبالیہ کیمپوں کا دورہ سراج الحق خطاب کریں گے
راولپنڈی( نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 22 دسمبر کا اسلام آباد کشمیر مارچ بے حس اور سوئے ہوئے حکمرانوں کو جگانے اور کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہے۔کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کو ہم بھولے ہیں اور نہ ہی بھولنے دیں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کردی
اسلام آباد (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے انتظامی بورڈ نے پاکستان کے لیے 45 کروڑ 24 لاکھ ڈالر کی دوسری قسط جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا اقتصادی اصلاحات کا پروگرام درست سمت میں گامزن ہے‘ پاکستان کی حکومت سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو توسیع مزید پڑھیں
حکومت یا ادارے کیخلاف فیصلہ آنے پر عدلیہ غدار ٹھیرے ، یہ اصول نہیں طل سکتا ، لیاقت بلوچ
لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن یا پیپلز پارٹی عدالتی فیصلوں پر آواز اٹھائیں تو غداری کا عنوان ہو ،حکومت یا ادارے کے خلاف فیصلہ آئے تو آئین ،قانون اور عدلیہ غدار ٹھیریں ،یہ اصول نہیں چل سکتا ۔ بعض عناصر قومی اداروں کو باہم مزید پڑھیں