پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب کے نوٹسز آنا شروع ہوگئے ہیں لیکن ہم اس سے نہیں ڈرتے۔ پشاور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ وہ جمہوریت نہیں جس کے لیے کارکنوں نے کوڑے کھائے، ہم نے اس لیے آزادی نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو سزا دلوانے کا مطالبہ
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان سے کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو نیا سوالنامہ موصول ہوا ہے جو کہ 150 سوالات پر مشتمل ہے۔ سوال نامہ پاکستان کی جانب سے 3 دشمبر کو جمع مزید پڑھیں
عمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے، فضل الرحمان
پشاور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ اسمبلی متنازعہ اورعمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ناکام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف مزید پڑھیں
وزارت قانون کی جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی تردید
اسلام آباد: ترجمان وزارت قانون وانصاف نے کہا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بھیجا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی تردید کردی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف وزارت قانون کی مزید پڑھیں
خاص حکمت عملی کے تحت پاک فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ، فواد چوہدری
اگرفوج کے ادارے کو تقسیم یا کمزور کر دیا گیا تو پھرملک انارکی سے نہیں بچ سکتا معاملہ جنرل پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں‘وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاملہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی ذات مزید پڑھیں
اداروں کے درمیان کشیدگی تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، خالد مقبول
پرویز مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کے فیصلے نے مقدمے کی میرٹ پر بہت سے سوالات کھڑے کردیئے ، کنونیر ایم کیو ایم عدالتی فیصلے میں لفظوں کا استعمال تکلیف دہ ہے، فیصلہ کسی تعصب سے کم نہیں ہے، رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا مزید پڑھیں
لاش کو گھسیٹنے سے متعلق پیرا 66 ایک جج کی رائے ہے ، بلاول بھٹو
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر ‘‘ردعمل ’’دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے کے حل کیلئے عدالتی فورم اور قانون موجود ہے ،پرویز مشرف کے خلاف فیصلے سے متعلق میں نے بیان دیا کہ حکومت اور مشرف کیلئے معاملے کے حل مزید پڑھیں
فاطمہ بھٹو کراچی پہنچ گئیں جلد سیاسی لائحہ عمل کا اعلان متوقع
پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی رہنما اور مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی لندن میں قیام پذیر تھیں پی پی پی کے بعض اہم اور سینئر رہنما بھی فاطمہ سے رابطوں میں ہیں، ذرائع فاطمہ بھٹو نے ستر کلفٹن میں سیاسی مشیروں اور پارٹی رہنمائوں سے مشاورت شروع کردی ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی رہنما مزید پڑھیں
وزیر اعظم سے کوئی خفیہ رابطہ نہیں ہوا، مراد علی شاہ
ملک مشکل حالات میں ہے، اسٹیک ہولڈرز میں تصادم ختم ہونا چاہئے، وزیر اعلیٰ سندھ غداری کیس میں اپیل کا فورم موجود ہے، تنازع نہیں ہونا چاہئے، میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے ، اسٹیک ہولڈرز میں تصادم ختم ہوناچاہئے ، مزید پڑھیں
گرجا گھروں کے اطراف غیر معمولی سیکورٹی اقدامات کا حکم
کراچی( کرائم رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی خصوصی ہدایت پر کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حکومت کی جانب سے کئے جانیوالے مختلف اقدامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں صدر کے علاقے میں واقعہ سینٹ جوزف چرچ اور اطراف مزید پڑھیں