سوات: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی۔ سوات میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے قربانیاں دی ہے، (ن) لیگ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مودی بابری مسجد اور مسلمانوں کا قاتل ہے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مودی بابری مسجداورگجرات کے3 ہزار مسلمانوں کا قاتل ہے۔ اسلام آباد میں کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ دنیا کا سب سے طویل ترین محاصرہ کشمیریوں کا جاری ہے، پانچ اگست سے اب تک کشمیر کا مزید پڑھیں
مچھ جیل کی طرف آنے والا مشکوک شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
کوئٹہ: ضلع بولان کے علاقے مچھ میں مشکوک شخص سینٹرل جیل کی طرف آنے کی کوشش کے دوران جیل مورچے میں تعینات اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بولان کے علاقے مچھ میں ایک مشکوک شخص نے سینٹرل جیل کی طرف آنے کی کوشش کی تاہم اس دوران مزید پڑھیں
قومی یکجہتی عصر حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے، ڈاکٹر محمد رضوان
گلگت (خصوصی رپورٹ) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کے ڈین آف سوشل سائنسز ڈاکٹر محمد رضوان نے کہاہے کہ وطن عزیز کو جنونی انتہا پسندی، دہشت گردی اور فرقہ ورانہ عصبیتوں سے مستقل طور پر نجات دلاکر ملک میں پائیدار ترقی اور حقیقی امن کو یقینی بنانے کا قومی ایجنڈہ پرامن بقائے باہمی کے اصولوں پر مزید پڑھیں
بلوچستان، مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق 3 زخمی
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں مختلف واقعات کے دوران 4 افراد جاں بحق 3 زخمی ہوگئے۔ ضلع قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ میں دو گروہوں کے درمیان پرانی دشمنی پر تصادم ہوا، پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، مزید پڑھیں
جھڈو، الخدمت طبی کیمپ میں 125 مریضوں کے مفت آپریشن
جھڈو (نمائندہ جسارت) الخدمت فائونڈیشن جھڈو کے تحت تین روزہ فری آئی کیمپ میں دوسرے روز تک 710 مردو خواتین مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا اور 125 مرد و خواتین مریضوں کی آنکھوں کے کامیاب آپریشن کیے گئے اور ان کی آنکھوں میں لینس لگائے گئے۔ فری آئی کیمپ کے ناظم اظہر جمیل مزید پڑھیں
سجاول، ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور کرمنلز کیخلاف کریک ڈاؤن
سجاول (نمائندہ جسارت) ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور کرمنلز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، بین الاضلاع موٹرسائیکل لفٹر گروہ کے 2 اہم کارندے، 3 منشیات فروش گرفتار۔ سجاول پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران شاہ پنجو قبرستان نزد چوھڑ جمالی کے مقام پر بین اضلاع موٹرسائیکل لفٹر گروہ کے دو اہم کارندے سلمان ولد اللہ مزید پڑھیں
نوابشاہ ائر پورٹ پر تعینات پولیس اہلکار موٹرسائیکل چوری میں ملوث نکلے
نواب شاہ (سٹی رپورٹر) ائیرپورٹ تھانے پر عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لیے مقرر پولیس اہلکار بشیراحمد زرداری تیمور رشید داؤدی اور نامعلوم پولیس اہلکار موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے ایس ایچ او ایئرپورٹ تھانہ مقصود رضا مگنھارنے ایئرپورٹ ایئرپورٹ تھانے کی حدود میونسپل ہائی اسکول نوابشاھ کے باہر مزید پڑھیں
نواب شاہ میں ناصر حسین شاہ کی کھلی کچہری میچ فکسنگ ثابت ہوئی
نوابشاہ (رپورٹ کاشف رضا) نواب شاہ میں صوبائی وزیر کی کھلی کچہری میچ فکسنگ ثابت ہوئی۔صوبائی وزیر بلدیاتی اور فاریسٹ سید ناصر شاہ کی سربراہی میں منعقد ہونے والی کھلی کچہری میں بلدیاتی، صحت، ایجوکشن، آبپاشی، پولیس، دیہی مسا?ل سمیت دیگر اہم مسائل پر شہریوں کا شکایات کے ازالے کیلیے ڈپٹی کمشنر آفیس میں مجمع مزید پڑھیں
نوابشاہ ، بدین میں وزرا کی کھلی کچہریاں پی پی رہنمائوں اور افسران کیخلاف شکایات کے انبار
بدین/نواب شاہ( نمائندہ جسارت/بیورو رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی ہدایت پر سندھ کے وزراء کی کھلی کچہریاں‘ عوام نے شکایات کے انبار لگادیے‘کئی شکایات پر موقع پر حل کرنے کے احکامات‘ شہریوں کی بڑی تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی‘ وزراء کی عوام کو مسائل حل کرنے مزید پڑھیں