بھارتی فوج کی وادی نیلم میں بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ، مکانات تباہ

مظفرآباد (صباح نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے وادی نیلم کے علاقوں جورا، بگنہ، اٹھمقام، لالہ، اشکوٹ، سالخلہ، پالڑی ودیگر علاقوں میں بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے مکانات تباہ ہو گئے، وادی نیلم میں ٹیلی فون سروس معطل ہونے کے باعث رابطے مسدود ہیںجس کے باعث مزید نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔ غیر مزید پڑھیں

بھارت نے کوئی حرکت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا،وزیرخارجہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگربھارت نے کوئی ایسی حرکت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز بھارت نے اشتعال انگیزی کی جس پر پاک فوج کے بھر پور جواب کے مزید پڑھیں

متنازع شہریت بل: بھارت میں پر تشدد واقعات میں 26 ہلاک

متنازع شہریت بل پر بھارت میں پر تشدد واقعات میں ہلاکتیں 26 ہوگئیں۔ بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف صورت حال مزید خراب ہوتی جارہی ہے جبکہ گزشتہ روز بھارت کے کئی علاقوں چنئی ،دہلی ،گڑگاؤں، پٹنہ، گوہاٹی، کلکتہ اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب مظاہرین کی جانب سے مظاہروں مزید پڑھیں

سرد ہواؤں کا نیا سلسلہ کل سے شہر میں داخل ہونے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں سرد ہواؤں کا نیا سلسلہ اتوار سے داخل ہونے کا امکان ہے جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری تک گرسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات کراچی سردارسرفراز کے مطابق شہر میں درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ایک بار پھرکم درجہ حرارت میں مزید پڑھیں

جسٹس گلزار نے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔وزیراعظم ،آرمی چیف کی ملاقاتیں

اسلام آباد(نمائندہ جسارت+اے پی پی) جسٹس گلزار احمد نے پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم عمران خان، وفاقی وزراء اور عدالت عظمیٰ کے ججز کے علاوہ مسلح افواج کے مزید پڑھیں

غدار مشرف کا مقابلہ کیا ،کٹھ پتلی کا آسانی سے مقابلہ کریں گے ،بلاول

پشاور ( نمائندہ جسارت ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ کسی کٹھ پتلی کا غلام بننے کے لیے آزادی حاصل نہیں کی‘ ہم نے غدار مشرف کا مقابلہ کیا‘ تم تو کٹھ پتلی ہو‘ ہم تو تم سے آسانی سے مقابلہ کریںگے‘ 2018ء میں بھی شفاف الیکشن نہیں کرا سکے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم ممالک کے مشترکہ ٹی وی چینل کاحصہ رہے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کولاالمپور سمٹ کا تصحیح شدہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ پاکستان اسلامی ممالک کے مشترکہ ٹی وی چینل منصوبے کا حصہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کولاالمپور سمٹ میں اعلامیہ جاری کیا گیا تھا جس میں سے پاکستان کا نام نکال دیا گیا تھا۔ بعدازاں تصحیح شدہ اعلامیہ جاری کردیا مزید پڑھیں

حیدرآباد: شورو گوٹھ میں پولیس کا چھاپا،مزاحمت کے بعد ایک ملزم گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پولیس کا مین پور ی فروخت کرنیوالے شخص کی گرفتاری کیلیے چھاپا، ایک ملزم گرفتار،مزاحمت کرنیوالے 15افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، قاسم آباد میں ایک شخص نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ تفصیلا ت کے مطابق شورو گوٹھ میں انسپکٹر زاہد اقبال چانڈیو نے پولیس ٹیم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں صورتحال تشویشاک ،مطاہروں میں شدت ،ہلاکتیں 22 ہوگئیں

سری نگر،نئی دہلی،واشنگٹن،ٹورنٹو(اے پی پی+ صباح نیوز+آن لائن)مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں صورتحال تشویشناک‘ مظاہروں میںشدت‘ ہلاکتیں 22 ہوگئیں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے مسلط کر دہ فوجی محاصر ہ ہفتے کو 139ویں روز بھی جاری ر ہاجس کی وجہ سے وادی کشمیر اور جموں اور لداخ خطوں کے مسلم اکثریتی علاقوں میں غیر مزید پڑھیں

پاکستان کو شرکت نہ کرنے پر مجبور نہیں کیا،سعودی سفارتخانہ۔عمران خان سے مل کر امت کی فلاح کا منصوبہ بنایا تھا،مہا تیر محمد

اسلام آباد، کوالالمپور (نمائندہ جسارت+آن لائن +صباح نیوز)پاکستان میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے ایک سرکاری بیان جاری کیا ہے۔ہفتے کو جاری کیے جانے والے اس بیان میں سفارت خانے کی جانب سے تُرک صدر رجب طیب اردوان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو کوالالمپور مزید پڑھیں