شہباز شریف کا ایبٹ آباد والا گھر سیل

ایبٹ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9 کنال کا گھر سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکم پر شہباز شریف کا ڈونگا گلی میں 9 کنال کا گھر سیل کیا گیا، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) مزید پڑھیں

حکومت عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلانے سے باز آجائے، رضا ربانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رضا ربانی نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے پیرا 66 کی حمایت نہیں کی جاسکتی، فیصلے سے متعلق متاثر افراد کے لیے قانونی راستہ موجود ہے۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلانے سے باز آجائے۔ آئین مزید پڑھیں

آرمی چیف اور چیف جسٹس کی وزیر اعظم سے ملاقاتیں

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ مزید پڑھیں

پرویز مشرف کو غدار نہیں سمجھتا وہ محب وطن ہیں، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے تمام سیاستدان جی ایچ کیو مزید پڑھیں

اسکولوں کی وین اور بسوں میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کی سماعت

محکمہ ٹرانسپورٹ کو غیر معیاری سلنڈر اور سی این جی کٹس کیخلاف کارروائی کا حکم سندھ ہائیکورٹ کی چیف سیکریٹری کو 10یوم میں فریقین پر مشتمل کمیٹی ٗ ٹی اوآر ز بنانے اور کمیٹی کی سفارشات سندھ کابینہ کو بھیجنے کی ہدایت درخواست گزار اوراوگرا کے وکلاء کو شامل کرنے کا حکم ٗ کابینہ کا مزید پڑھیں

اب غداری کے سر ٹیفکیٹ بٹنا ختم ہوجانے چاہئیں، میئر کراچی

پرویزمشرف کیخلاف فیصلے کی سیاسی جماعتیں، طلباء، عوام سب مذمت کررہے ہیں آرٹیکل 66 کی سارا ملک مخالفت کررہا ہے، کل مشرف کے حق میں ریلی نکالنے کا اعلان نیب کو دعوت دیتا ہوں کے ایم سی کے تمام محکموں کا احتساب کرے‘ وسیم اختر کی میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے مزید پڑھیں

اسکالر شپ اور بلاسود قرضوں میں سندھ کو نظر انداز کرنے پر احتجاج کا فیصلہ

پنجاب کو 81 فیصدجبکہ سندھ کو صرف 3 فیصد رقم دی گئی ‘کراچی کوشامل ہی نہیںکیا‘ وزیرزراعت ایسا لگتا ہے نیازی سرکار نے کراچی سمیت سندھ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے ‘ اسماعیل راہو کراچی (اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے اسکالرشپ اوربغیرسود کے قرض میں صوبے کو نظر انداز کرنے پر وفاقی مزید پڑھیں

گٹکا ماوا میڈیکل اسٹورز پر فروخت ہونے لگا

پولیس کو چکمہ دینے کیلئے نئی میڈیکیٹڈ پیکنگ میں مارکیٹ میں آگیا، سرکاری رٹ پھر چیلنج کراچی (اسٹاف رپورٹر)عدالتی حکم کام آیا اور نہ ہی حکومتی اقدامات،سندھ پولیس کینسر کا سبب بننے والے گٹکا مافیا کے خلاف کارروائی سے گریز اں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس مقدمات میں نامزد ہونے کے باوجود گٹکا، ماوا اور مین مزید پڑھیں

ممنوعہ پلاسٹک بیگ بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کافیصلہ

عملدرآمد پر مامور اہلکاروں کی کسی قسم کی کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘سیکرٹری محکمہ ماحولیات پلاسٹک مینوفیکچررز اپنے رجسٹرڈ ممبران کی فہرست ای پی اے سندھ کو فراہم کریں گے‘خان محمد مہر کی زیر صدارت اجلاس کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبہ سندھ میں ناقابل تلف پلاسٹک بیگز کے استعمال، خرید و فروخت اور تیاری مزید پڑھیں

کمسن بچے کی انگلی کی قیمت4لاکھ روپے‘ نجی اسپتال کا والدین سے معاوضہ طے پاگیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہر قائد کے علاقے سولجر بازار میں واقع نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت سے بچے کی انگلی کٹنے کا معاملہ بچے کے والد اور اسپتال انتظامیہ کے درمیان 4 لاکھ روپے میں طے ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 6 ماہ کے بچے منہاج کی گزشتہ رات پٹی کاٹنے کے دوران ڈاکٹر نے انگلی مزید پڑھیں