جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد:جسٹس گلزار احمد نے پاکستان کے 27ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا ، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس گلزار احمد سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری مزید پڑھیں

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے عدالت سے دوبارہ رجوع

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی صدر مریم نواز نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے دوبارہ رجوع کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، چیرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ مریم نواز نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ مزید پڑھیں

کوالالمپورسمٹ: سعودی عرب کی پاکستان کو شرکت کرنے سے روکنے پر خبروں کی ترید

اسلام آباد: سعودی عرب نے کوالالمپور سمٹ کانفرنس میں پاکستان کو  روکنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ پاکستان میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے پر مجبور کرنے کی خبریں بے بنیاد ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ ملاقاتیں نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب کے دوران ہوئیں، جس میں وزیراعظم اور آرمی چیف نے نئے چیف جسٹس کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ میں برآمد ہونے والی 12 کروڑ روپے کی رقم چوری

لاہور: منی لانڈرنگ کے مختلف ملزمان سے برآمد شدہ 12 کروڑ روپے کی رقم کسٹم ویئر ہاؤس لاہور سے پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹم ویئر ہاؤس لاہور میں رکھی 12 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی پراسرار طور پر غائب ہوگئی، ویلیو ایبل ویئر ہاؤس میں رکھی گئی یہ رقم منی لانڈرنگ کے مرتکب مزید پڑھیں

کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت کی وجہ بڑے مسلم ممالک کے تحفظات تھے، دفترخارجہ

 اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بڑے مسلم ممالک کے تحفظات کے باعث کوالالمپور سمٹ میں حصہ نہیں لیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں حصہ نہیں لیا کیوں کہ اس سمٹ پر بڑے مسلم ممالک کو تحفظات تھے اور یہ تحفظات مسلم مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنا کی اپیل منظور

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کرتے ہوئے مریم نواز اور شہباز شریف کی عدالت میں حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی جبکہ حمزہ شہباز اور یوسف عباس کی عدم پیشی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر پیش مزید پڑھیں

پی آئی سی کیس: حسان نیازی کی اپیل ضمانت قبل از گرفتاری منظور

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی آئی سی حملہ کیس کے نامزد ملزم اور وزیراعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے حسان نیازی کو 2 مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے مالیت کے مچلکوں کے عوض مزید پڑھیں

واٹر بورڈ میں طاقتور مافیا ڈائریکٹر اکائونٹس دلبرداشتہ ‘عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

سید عمران اقبال زاہدی کیخلاف سرگرم عمل منظم مافیا ذاتی مفادات کیلئے سازشوں میں مصروف تھا الزامات کی زد میں آنے پر ایم ڈی واٹر بورڈ کو چھٹی کی درخواست دیدی جو منظور کرلی گئی کراچی(وقائع نگار خصوصی)واٹر بورڈ کی منظم مافیا ادارے کی ایک اور اہم وکٹ گرانے میں کامیاب ہوگئی،ڈائریکٹر اکائوٹس نے عہدہ مزید پڑھیں

واٹر بورڈ میں طاقتور مافیا ڈائریکٹر اکائونٹس دلبرداشتہ ‘عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

سید عمران اقبال زاہدی کیخلاف سرگرم عمل منظم مافیا ذاتی مفادات کیلئے سازشوں میں مصروف تھا الزامات کی زد میں آنے پر ایم ڈی واٹر بورڈ کو چھٹی کی درخواست دیدی جو منظور کرلی گئی کراچی(وقائع نگار خصوصی)واٹر بورڈ کی منظم مافیا ادارے کی ایک اور اہم وکٹ گرانے میں کامیاب ہوگئی،ڈائریکٹر اکائوٹس نے عہدہ مزید پڑھیں