رواں سال 2019ء کا آخری سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا

عارف والا (آن لائن) رواں سال2019ء کاآخری سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا۔ اس سال کا آخری اور تیسرا سورج گرہن ہوگا جس کا دورانیہ 2گھنٹے 29 منٹ 24 سیکنڈ ہوگا۔  رواں سال2019ء کاآخری سورج گرہن پاکستان، بھارت، بنگلا دیش سمیت ایشیائی ممالک، شمالی مغربی آسٹریلیا،افریقہ اور یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم، 13 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلا دیے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جمعرات کو چوتھے روز بھی جاری رہی، انسداد پولیو سیل کے مطابق کراچی میں اب تک 13 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جاچکے ہیں۔ سندھ بھر میں 76 لاکھ 50 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جاچکے مزید پڑھیں

کرکٹ میچ کے لیے سیکورٹی، کراچی کی شاہراہوں پر ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرکٹ میچ کی سیکورٹی کے لیے اہم شاہراہیں بند کرنے کے باعث شہر کی بیشتر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کی سیکورٹی کے لیے کارساز روڈ، حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم جانے والی مزید پڑھیں

کیڈٹس اپنے کالج کی روایات کوقائم رکھیں، امیرالبحر

اسلام آباد( آن لائن )چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کیڈٹس پر زور دیاہے کہ وہ اپنے کالج کی شاندار روایات کو مضبوطی سے قائم رکھیں، بہترین اور کامیاب طرز زندگی، اللہ پر کامل ایمان، بنیادی اسلامی تعلیمات کی پابندی اور کردار کی پختگی میں مضمر ہے۔کیڈٹ کالج حسن ابدال میں مزید پڑھیں

کرکٹ میچ کے لیے سیکورٹی، کراچی کی شاہراہوں پر ٹریفک جام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرکٹ میچ کی سیکورٹی کے لیے اہم شاہراہیں بند کرنے کے باعث شہر کی بیشتر شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کی سیکورٹی کے لیے کارساز روڈ، حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم جانے والی مزید پڑھیں

۔214فیصد مہنگی کرکے بھی گیس کی لوڈشیڈنگ حکومتی نالائقی ہے، ن لیگ

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب 214 فیصد گیس کی قیمت میں اضافہ کرکے بھی لوڈشیڈنگ کرنا آپ کی بدترین نالائقی اور نااہلی کا ثبوت ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ گھریلو مزید پڑھیں

گیس قیمتوں میں مجوزہ اضافے پر ڈیلرز کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گیس کے نرخوں میں اضافے سے سی این جی کی قیمتیں بہت بڑھ جائیں گی جس سے سی این جی کا کاروبار کرنے والے افراد بُری طرح متاثر ہوں گے۔ جمعرات کو آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا اجلاس ہوا، جنرل سیکرٹری سندھ زون سید ولی وارثی کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

جسٹس وقار کیخلاف ایکشن سے غداری کیس کے فیصلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،اتارنی جنرل

اسلام آباد( ماینٹرنگ ڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان کا کہنا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ایکشن سے غداری کیس کے فیصلے پرکوئی اثرنہیں پڑے گا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے دعویٰ کی نفی کردی۔انورمنصور مزید پڑھیں

فاروق ستار کا پرویز مشرف کیخلاف فیصلے پر ججوں کو مناظرے کا چیلنج

آج احتجاج کا اعلان ‘ایم کیو ایم ‘ فروغ نسیم اور مصطفی کمال کو شرکت کی دعوت‘غدار قرار دینے کا فیصلہ غیر منصفانہ اور متعصبانہ ہے سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگانے والا آج غدار ہوگیا اور اس کو گھسیٹنے کی بات کی جا رہی ہے‘ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کراچی مزید پڑھیں