کشمیر مارچ کے بینرز اور فلیکسز اتار ناقابل مذمت ہے، قیصر شریف

لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف اور صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب اقبال خان نے اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ کی طرف سے کشمیر مارچ کے بینرز اور فلیکسز اتارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کشمیر مارچ کو روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے مزید پڑھیں

عثمان بزدار اور راجا بشارت کے وکالت کے لائسنس معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بار کونسل نے عثمان بزدار اور راجا بشارت کو طلب کر لیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزداراور وزیر قانون راجا بشارت کے وکالت کے لائسنس معطل کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت مزید پڑھیں

وزیر اعظم27دسمبر کو کراچی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان 27دسمبر بروزجمعہ کو کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ مختلف اجلاسوں و تقاریب میں شرکت کریں گے، انہیں امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔وزیر اعظم پارٹی رہنمائوں ، ارکان اسمبلی اور اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں سے بھی ملاقات کریں مزید پڑھیں

بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب ملے گا،وزیراعظم

اسلام آباد( نمائندہ جسارت ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگربھارت نے اپنے داخلی انتشار سے توجہ ہٹانے کیلیے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو بھرپورجواب دیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پراپنے بیان میں کہاکہ بھارت میں ہندوتوا اورفاشسٹ نظریات کا غلبہ ہوتا جارہا ہے۔ مودی حکومت میں بھارت ہندوتوا بالادستی کے مزید پڑھیں

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق

ٹانک: کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ٹانک میں کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے عزیز الرحمان سمیت جاں بحق جب کہ مزید پڑھیں

مریم نواز کا نام ای سی ایل سےنکالنے سے متعلق تجاویز مرتب کرلی گئیں

لاہور /  اسلام آباد: وفاقی وزارت قانون نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق تجاویز مرتب کرلی ہیں۔ وفاقی وزارت قانون کے ترجمان کے مطابق مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے یا نہ ہٹانے سے متعلق تجاویز مرتب کر لی مزید پڑھیں

ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں، شیخ رشید

 لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے تمام سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 سے نکلے ہیں، مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ ملاقاتیں چیف جسٹس مزید پڑھیں

بے گناہ لوگوں کو قید کر کے صرف عمران خان کو خوش کیا جارہاہے، ترجمان (ن) لیگ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بے گناہ لوگوں کو قید کر کے صرف عمران خان کو خوش کیا جارہاہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی، راناثنااللہ، حمزہ شہباز، سعد رفیق، سلمان رفیق اور مفتاح اسماعیل کی قید انصاف اور انسانی حقوق کے منافی مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑجواب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا ، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگربھارت نے اپنے داخلی انتشارسے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو بھرپورجواب دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹرپرکہنا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا اورفاشسٹ نظریات کا غلبہ ہوتا جارہا ہے، مودی حکومت میں بھارت ہندوتوا بالادستی کے ساتھ ساتھ ہندوراشٹرا کی طرف بھی مزید پڑھیں