جھڈو، الخدمت کے مفت طبی کیمپ میں 166 مریضوں کے آپریشن

جھڈو (نمائندہ جسارت) الخدمت فائونڈیشن جھڈو کے تحت 23ویں فری آئی کیمپ میں 166 مردو خواتین کے جدید ٹیکنالوجی فیکو تھراپی کے ذریعے کامیاب آپریشن کیے گئے اور ان کی آنکھوں میں لینس لگائے گئے جبکہ 814 مردو خواتین کی آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔ فری آئی کیمپ میں تمام مریضوں کو کھانا، ادویات اور مزید پڑھیں

سجاول، صوبائی وزیر کی کھلی کچہری مچھلی مارکیٹ بن گئی

سجاول (نمائندہ جسارت) سجاول عوامی کھلی کچہری میں پی پی کے سینئر و نظریاتی جیالوں کا احتجاج۔ سجاول میں صوبائی وزیر شبیر بجارانی کی کچہری میں 32 دن سے احتجاج کرنے والے جیالوں کو روکا گیا۔ پی پی کے پرانے جیالوں نیاز بھٹی اور بابا عمرانی کو پی پی ضلع انفارمیشن سیکرٹری نے پارٹی کے مزید پڑھیں

ڈہرکی میں پہلی انٹرسائنسی نمائش کا میلہ،50اسکولوں کی شرکت

گھوٹکی (پ ر )گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں پہلی انٹر سائنسی نمائش کا میلہ سجا، پچاس سے زائد اسکولوں کے طلبا و طالبات نے اپنی مہارت کے جوہر دکھائے، حاضرین ننھے ذہنوں کی تخلیقی صلاحتیوں پر حیران رہ گئے،ہاتھ سے بنے چھوٹے ٹینک سے میزائل داغنا،آلودہ پانی کو پھر سے کیسے استعمال کیا جا سکتا مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم، پولیس کی کارروائی، رہزنی میں ملوث ملزم گرفتار

ٹنڈو آدم (نمائندہ جسارت) دسمبر کے اوائل میں رہزنی کے دوران دس لاکھ روپے چھیننے کی واردات کے جرم میں سٹی پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار، چھیننے گئے ڈھائی لاکھ روپے، پستول اور موٹر سائیکل برآمد کرنے کا دعویٰ۔ ٹنڈو آدم لطیف گیٹ پٹھان مسجد کے قریب دسمبر کے اوائل میں تاجر ضمیر ملک مزید پڑھیں

لاڑکانہ ،سیپکو نے مختلف علاقوں سے50 ٹرانسفارمر اتارلیے

لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) ضمنی انتخابات میں لاڑکانہ شہر کے صوبائی حلقے پی ایس 11 سے منتخب جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی نے لاڑکانہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے بعد سیپکو کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں سے 50 ٹرانسفارمر اتارے گئے ہیں مزید پڑھیں

شہر قائد کے باسی برفیلی ہواؤں سے نمٹنے کیلئے تیار ہوجائیں

کراچی: شہر قائد میں آج سے برفیلی ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ملک کے بالائی علاقے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان ، اسکردو شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ وسطی اور جنوبی پنجاب سمیت سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر مزید پڑھیں

اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا

 راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل صبح 11 بجے طلب کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، دفتر خارجہ

 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ جموں اور کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہائشیوں کے لیے پاکستان کی ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف عوامی وعدوں کی تکمیل ممکن بنا رہی ہے، وزیراعلیٰ

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کو ماڈل صوبہ بنانے کے لیے موجود صوبائی حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ممکن بنا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس مزید پڑھیں

اگلے ایک ہفتے تک ملک بھر میں موسم کی صورتحال پر رپورٹ جاری

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسم کی صورتحال کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں موسم کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی جس مزید پڑھیں