کراچی: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شرح ایک بار پھر خطرناک حدوں کو چھونے لگی۔ ہفتہ کے روز جاری ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شیخوپورہ 257 اے کیو آئی کے ساتھ صوبے کا سب سے آلودہ شہر بن گیا، فیصل آباد 253 اور لاہور 241 کی سطح مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
دہشت گردوں کیخلاف مؤثراقدامات کیے، ہرجارحیت کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور خوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں، دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مردان کی مختلف یونیورسٹیز اور مدارس مزید پڑھیں
حکومت نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرلیا
حکومت نے گندم خریداری کا منصوبہ تیار کرلیا جب کہ رواں سال کے لیے عبوری گندم پالیسی کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ذرائع وزارت فوڈ سیکیورٹی نے کہا کہ عبوری پالیسی کی سفارشات آئندہ ہفتوں میں وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی، حکومت مجموعی طور پر 6.25 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اراکین کی تجاویز پر آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ صدر زرداری نے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کے اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مزید پڑھیں
سوئی نادرن نے سردیوں کے لیے نیا گیس لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کردیا
اسلام آباد: سوئی نادرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے موسمِ سرما کے دوران گیس کی قلت کے پیشِ نظر نیا لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کردیا ہے جس کے تحت گھریلو صارفین کو دن کے مخصوص اوقات میں ہی گیس فراہم کی جائے گی۔ ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق مزید پڑھیں
صدر زرداری نے آزادکشمیر میں نئی حکومت سازی کی منظوری دیدی
اسلام آباد :۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آزادکشمیر میں عدم اعتماد لانے اور حکومت بنانے کی منظوری دے دی۔ صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ رہنما پیپلز پارٹی آزادکشمیر چوہدری یاسین کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے تمام ارکان اجلاس مزید پڑھیں
آزاد کشمیراسمبلی میں ان ہائوس تبدیلی لانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ان ہائوس تبدیلی لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی اپنی حکومت بنانے جارہی ہے، آصف زرداری نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کی منظوری دے دی ، بلاول زرداری پیر کے روز حکومت مزید پڑھیں
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
لاہور: بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کر کے ملک بھر کے صارفین پر 8 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے جس سے ملک بھر میں بجلی کے صارفین پر مزید پڑھیں
آصف زرداری کی منظوری سے آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کا فیصلہ
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت ایوانِ صدر میں ہونے والے ایک اہم اجلاس کے دوران صدرِ پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی اور تحریکِ عدم اعتماد کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے خطے میں اپنی حکومت بنانے کا حتمی مزید پڑھیں
نوجوان حالات سے مایوس نہ ہوں، بلکہ مایوس کرنے والوں کو مایوس کریں، حافظ نعیم الرحمن
گجرات:۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نومبر میں فرسودہ نظام کی تبدیلی کے لیے ملگ گیر جدوجہد کا آغاز ہوگا۔ نوجوانوں کو ملک کے محفوظ مستقبل کی عظیم جدوجہد میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں۔ حکمران امداد مانگنے اور معدنیات بیچنے کی بجائے نوجوانوں پر سرمایہ کاری کریں۔ نوجوان حالات مزید پڑھیں