کراچی سے بیرون و اندرونِ ملک جانے والی 11 پروازیں منسوخ 

کراچی:  کراچی سے بیرون ملک واندرون ملک جانے والی 11 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی گیارہ پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے مسقط جانے والی اومان ایئر کی پرواز ڈبلیووائے 324،کراچی سے دبئی جانیوالی ایمریٹس کی پرواز ای مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کیخلاف چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آ باد: وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل ہادی علی چٹھہ کے خلاف چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ متنازع ٹوئٹس کیس  کے سلسلے میں نیشنل  سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف 7 صفحات پر مشتمل چالان اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں جمع کروا مزید پڑھیں

کراچی؛ سواری کی منتظر  لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا

کراچی: ماڈل کالونی میں سواری کے انتظار میں کھڑی لڑکی کو ایک ہی ڈاکو نے چند لمحوں میں 2 مرتبہ لوٹ لیا۔ گلی میں کھڑی لڑکی سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ ماڈل کالونی کے علاقے میں پیش آنے والے واقعے میں سواری کے انتظار مزید پڑھیں

سپر ٹیکس کیس؛ ہر سال کوئی نہ کوئی نئی چیز سامنے آجاتی ہے، جسٹس مظہر کے ریمارکس

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس درخواستوں پر سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے تک ملتوی کر دی، جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ ہر سال یہ مسئلہ اٹھتا ہے اور ہر سال کوئی نہ کوئی نئی چیز سامنے آتی ہے۔ دوران سماعت، مختلف کمپنیوں کی جانب سے وکیل شہزاد مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شان دار تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے روز شاندار تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بازارِ حصص کا آغاز 940 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ مزید پڑھیں

کم عمری کی شادی شرعاً باطل نہیں، عدالت کی 15 سالہ لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کم عمری کی شادی سے متعلق ایک اہم کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے 15 سالہ مدیحہ بی بی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اگرچہ شریعت کے مطابق بلوغت اور رضامندی کے بعد نکاح درست ہے، تاہم ملکی قوانین کے تحت مزید پڑھیں

پاکستان نے 500 ملین ڈالر مالیت کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی مکمل کرلی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے 500 ملین ڈالر مالیت کے یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی ہے۔ یہ یوروبانڈ 2015 میں جاری کیا گیا تھا جس کی دس سالہ مدت 30 ستمبر 2025 کو مکمل ہوئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ قرض کی یہ ادائیگی ملک کے مالیاتی نظم مزید پڑھیں

عمران خان اب سیل سے نکلیں گے، نہ ویڈیو لنک پر پیش ہوں گے، علیمہ خان

راولپنڈی:   بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اب سیل سے نکلیں گے، نہ ویڈیو لنک پر پیش ہوں گے۔ کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کو ویڈیو لنک ٹرائل کے نام مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال: اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 66 ہزار سے آگے

کراچی:  اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز بھی تیزی کا رجحان غالب رہا اور مارکیٹ نے ملکی تاریخ کی ایک اور بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث انڈیکس میں 790 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن: بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزہ بند میں سیکورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو بڑا دھچکا پہنچایا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا یہ مشترکہ آپریشن کئی گھنٹے جاری رہا، جس میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد مزید پڑھیں