علیمہ خان کو پارٹی چیئرمین بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی پی ٹی آئی سے علیمہ خان کی شکایت کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو صورت حال سے آگاہ کرنا میری ذمہ داری تھی۔ علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو میں الزام اور صوبائی وزرا کے مستعفی ہونے کے حوالے سے وزیراعلیٰ نے ویڈیو پیغام مزید پڑھیں

حماس کے بغیر مسئلہ فلسطین حل نہیں ہو سکتا،امریکا ڈنڈے کی سیاست نہ کرے،مولانا فضل الرحمن

لاہور : جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ امریکا انتہا پسندی اور ڈنڈے والی سیاست نہ کرے، امریکا نے حماس کو لاتعلق کیا ہوا ہے وہ تو اصل فریق ہے، حماس کے بغیر مسئلہ فلسطین حل نہیں ہو سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مزید پڑھیں

کراچی میں موسلا دھار بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، کہیں ہلکی تو کہیں موسلا دھار بارش نے موسم کو خوشگوار بنا دیا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں تیز بارش دیکھنے میں آئی ہے جن میں گلستان جوہر، ملیر، ماڈل کالونی اور آئی آئی چندریگر روڈ سمیت اطراف کے علاقے شامل مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

سعودی عرب کے وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ حکام وزارت خارجہ کے مطابق محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جہاں دونوں مزید پڑھیں

ٹرمپ منصوبہ نامنظور، پاکستانی طلبہ مظلوم فلسطینیوں کےساتھ ہیں، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

لاہور:۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ حسن بلال ہاشمی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد 20 نکاتی امن منصوبے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کو پامال کرنے اور ناجائز اسرائیلی قبضے کو قانونی حیثیت دینے کے مزید پڑھیں

امکان ہے آج رات فلوٹیلا پر کوئی ایکشن ہوجائے : مشتاق احمد خان

گلوبل صمود فلوٹیلا پر موجود سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ آج رات فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کا امکان ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں مشتاق احمد خان نے کہا کہ دور سے اب اسرائیلی بحری جہاز نظر آنے لگے ہیں، امکان ہے آج رات مزید پڑھیں

پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر میرے لیے اعزاز ہیں، امریکی جنرلز سے خطاب میں ٹرمپ کی تحسین

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ وہ پاکستان میں انتہائی بااثر اور اہم شخصیت ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ جنگ میں امریکی فوجی  جنرلز سے خطاب کے دوران اپنے دورِ صدارت میں مختلف تنازعات کے خاتمے پر روشنی مزید پڑھیں

کرکٹ کی بہتری کےلیے محسن نقوی کو ہٹایاجائے،عمران خان

لاہور : ورلڈ کپ 1992ءکے فاتح پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان ، لیجنڈری آل راﺅنڈر اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایشیاءکپ ٹی ٹوینٹی 2025ء کے فائنل میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں شرمناک شکست پر ردعمل کا اظہار کردیا۔اڈیالہ جیل سے جاری کردہ اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں مزید پڑھیں

نومنتخب سینیٹر رانا ثنا اللہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:  سینیٹ اجلاس کے دوران نومنتخب سینیٹر رانا ثنا اللہ نے حلف اٹھا لیا۔ شیری رحمان نے نومنتخب سینیٹر رانا ثنا اللہ سے حلف لیا، قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی جانب سے ایوان صدر میں سینیٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے ظہرانے مزید پڑھیں

ٹرمپ منصوبہ،اسد عمر نے وزیراعظم سے7 سوالات پوچھ لیے

اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت پر سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وزیراعظم شہباز شریف سے 7 سوالات پوچھ لیے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے اپنے بیان کے ذریعے ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے فلسطین کے مزید پڑھیں