لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں معین ریاض قریشی کو اپوزیشن لیڈر کے طور پر نامزد کردیا۔ یاد رہے کہ سابق اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر کی نااہلی کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ احمد خان بچھر اپنا مقدمہ لڑ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں سیلابی نقصانات محدود، آئی ایم ایف کو اقتصادی اہداف حاصل ہونے کی امید
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے جاری مذاکرات میں حالیہ سیلاب کے معاشی اثرات پر غور کیا گیا، تاہم ابتدائی تجزیے کے مطابق محصولات یا اقتصادی ترقی میں کوئی بڑا نقصان سامنے نہیں آیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کا خیر مقدم، دو ریاستی حل ناگزیر قرار
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کردہ 20 نکاتی امن منصوبے کو خوش آئند اور بروقت قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ ایجنڈا نہ صرف مزید پڑھیں
مقررہ ڈیڈ لائن کے بعد ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے پر بھاری جرمانے ہوں گے، ایف بی آر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کردیا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کسی قسم کی عمومی توسیع نہیں کی جائے گی۔ حکام کے مطابق ٹیکس دہندگان کو ریٹرن فائل کرنے کے لیے پہلے ہی مناسب وقت دیا جا چکا ہے اور اب تاریخ مزید پڑھیں
سپارکو کا قدرتی آفات کی نگرانی کیلئے پانچ روزہ ٹریننگ کورس کا افتتاح
سپارکو نے انٹر اسلامک نیٹ ورک برائے خلائی علوم و ٹیکنالوجی کے اشتراک سے پانچ روزہ ٹریننگ کورس کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریننگ کورس کا مقصد خلائی سائنس کی مدد سے قدرتی آفات سے نمٹا ہے۔ افتتاحی تقریب میں چار ممالک عراق، لیبیا، سینیگال اور تیونس کے اسپیس ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی مزید پڑھیں
مری میں ہر قسم کی تعمیرات پر پابندی لگا دی گئی
کراچی: ملکہ کوہسار مری میں ہر قسم کی تعمیرات اور سڑکیں بنانے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پابندی 3 ماہ تک ہوگی۔ اسی طرح، مری میں اسٹون کرشنگ اور ڈرلنگ بھی تین ماہ کے لیے ممنوع قرار دی گئی جبکہ مائینگ اور بلڈنگ میٹیریل مزید پڑھیں
ملک میں 38 نرسنگ کالجز جعلی قرار، فہرست بھی سامنے آگئی
اسلام آباد: پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کی جانب سے 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت کے 5، پنجاب کے 25، سندھ کے 5 اور خیبر پختونخوا کے دو کالجز شامل ہیں۔ نرسنگ کونسل کی جانب سے والدین اور اسٹوڈنٹس کے لیے ایڈوائزی جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
سپر ٹیکس کیس؛ جولائی2022 سے وہ ٹیکس دینے کا بھی پابند ہوں جو گزشتہ سال دے چکا، وکیل کمپنیز
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی، درخواست گزار کمپنیز کے وکیل شہزاد عطا الٰہی کل بھی اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کمپنیز کے وکیل امتیاز مزید پڑھیں
فیکٹ چیک: ٹریفک چالان کے میسیجز، حقیقت کیا ہے؟
کراچی کے شہری حالیہ دنوں ایک نئے فراڈ کا نشانہ بننے لگے ہیں۔ مختلف نمبروں سے شہریوں کو ’’ٹریفک چالان‘‘ کے جعلی ایس ایم ایس موصول ہو رہے ہیں، جن میں بظاہر ٹریفک پولیس کے نام پر رقم کی ادائیگی کا تقاضا کیا جاتا ہے۔ لیکن حقیقت مختلف ہے۔ اصل معاملہ کیا ہے؟ کراچی ٹریفک مزید پڑھیں
پی آئی اے آج سے ٹورنٹو کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرےگی
قومی ائیرلائن (PIA) نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے لیے پروازیں آج سے بحال کر دی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے پرواز PK-783 ٹورنٹو روانہ ہوگی۔ ایئرلائن نے ٹورنٹو کی تمام پروازیں 13 سے 28 ستمبر تک طیاروں کی کمی اور فاضل پرزہ جات کی عدم فراہمی کے باعث معطل کر مزید پڑھیں