78سال سے مسلط ہائبرڈ فرسودہ نظام ختم کرکے دم لیں گے،لیاقت بلوچ

لاہور:۔نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 78سال سے مسلط ہائبرڈ فرسودہ نظام ختم کرکے دم لیں گے۔ انہوں نے لاہور میں ہونے والے اجتماع عام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس میں شرکت کی، مختلف کمیٹیوں کے سربراہان کو ہدایات جاری کیں۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

ہم عوام کے لیے کام کرتے ہیں،ان کوریلیف دیناہماری ترجیح ہے،شازیہ مری کامریم نوازکوجواب

کراچی : پیپلز پارٹی کی مرکزی اطلاعات سیکرٹری شازیہ مری نے وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ لیڈر دھمکیاں نہیں دیتے  وہ خدمت اور کارکردگی دکھاتے ہیں، عوام کے لیے کام کرتے ہیں اور ان کو  ریلیف دینا ہماری ترجیح ہے۔ شازیہ مری نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

بلاول جودودھ اورشہدکی نہریں بہاناچاہتےوہ سندھ میں بہالیں،عظمیٰ بخاری کاشازیہ مری کےبیان پرردعمل

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا شازیہ مری کے بیان پر ردعمل آگیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عقل کل بننے کی کوشش مت کریں، ڈکٹیشن بھی آپ دے رہے دھمکیاں بھی آپ دے رہے ہیں، جہاں آپ کا مینڈیٹ نہیں ہے وہاں خوامخواہ ڈیڑھ گز کی مسجد بنانے کی کوشش مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی:مائنز اینڈ منرل ایکٹ کاازسرنو جائزہ لینےکی قرارداد مشترکہ طورپرمنظور

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کاازسرنو جائزہ لینےکی قرارداد مشترکہ طور پر منظور کر لی۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے مائنز اینڈ منرل ایکٹ کا از سر نو جائزہ لینے کی قرارداد کی حمایت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئےیر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

مودی نے اپنی فورسز کی طرح بھارتی ٹیم کو بھی رسوا کروادیا،گورنر سندھ

 کراچی : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مودی نے اپنی فورسز کی طرح بھارتی ٹیم کو بھی رسوا کروا دیا۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کے ناروا سلوک پراپنے بیان میں کہا ہے کہ مودی انتہاپسند شخص ہے اس نے آج اپنی کرکٹ ٹیم کو بھی اسی طرح مزید پڑھیں

اشرافیہ دو فیصد، مگر وہ پاکستان کی 70 فیصد دولت کھا جاتی ہے، اعتزاز احسن

لاہور:۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں بیرسٹر اعتزاز احسن کی 80 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ چوہدری اعتزاز احسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جسٹس سرفراز ڈوگر جیسے جج نہیں چاہئیں، اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو وکلا سے بدتمیزی کی اجازت نہیںدیں گے، ہمیں وکلاءکو مضبوط ہونا ہوگا، سپریم کورٹ میں پہلے ہی مزید پڑھیں

کراچی، مرتضیٰ وہاب کا ضلع جنوبی کے دورے، سڑکوں کی مرمت کے کام کا معائنہ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ضلع جنوبی کے مرکزی علاقے صدر میں واقع ایمپریس مارکیٹ اور شاہراہ لیاقت کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سڑکوں کی مرمت کے جاری کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر کے ایم سی کے محکمہ انجینئرنگ کے افسران نے میئر کراچی کو مرمتی کام کی تفصیلات سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

لاہور؛ اغواء کے مقدمے میں مطلوب بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا گیا

لاہور: فیکٹری ایریا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اغواء کے مقدمے میں مطلوب بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیا۔ فیکٹری ایریا پولیس نے والدین کی پریشانی کو خوشی میں بدل دیا۔ مزید پڑھیں

نریندر مودی نے کرکٹ کو نفرت اور سیاست کا میدان بناکر رکھ دیا،  خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کرکٹ کو بھی اپنی نفرت اور سیاست کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مودی نے برصغیر میں اسپورٹس مین شپ اور کرکٹ کلچر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کی سربراہی میں ٹیم کی آئی ایم ایف جائزہ مشن کے ساتھ ایک ارب ڈالر کی قسط پر مذاکرات

اسلام آباد:  پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کے لیے اہم مذاکرات جاری ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے جائزہ مشن نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں پاکستانی اقتصادی ٹیم سے ملاقات کی جس مزید پڑھیں