اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کے کیس کی سماعت آج (پیر) ہوگی جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جانب سے ایڈووکیٹ منیر اے ملک بطوروکیل پیش ہوں گے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ، سینیٹ اجلاس کل طلب کرلیا
اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیر جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل(منگل)کو طلب کیاہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیر 29 ستمبر بروز پیر سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 مزید پڑھیں
کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئے ٹرین سروس بحال
کوئٹہ : مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے پٹڑی کی مرمت مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک کےلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس 5 روز بعد پشاور کے لیے روانہ ہوگئی،کوئٹہ سے کراچی کے لئے بولان میل بھی بحال کردی گئی ۔ واضح رہے مزید پڑھیں
بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی
اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کراچی سمیت ملک بھر کے لئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پرآج (پیر کو) سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے اگست کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں دائر کر رکھی ہے۔سی پی مزید پڑھیں
وزیرمملکت بلال ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات
واشنگٹن : پاکستانی وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین بلال بن ثاقب کی وائٹ ہاﺅس میں صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر پیٹرک وِٹ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور امریکا کے درمیان بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلال بن ثاقب نے کہا کہ کرپٹو اور مزید پڑھیں
یکم اکتوبر کے بعد ہیلمٹ اورنمبر پلیٹس نہ ہونے پر سخت ایکشن ہوگا
اسلام آباد: اسلام آباد میں موٹرسائیکل سوار یکم اکتوبر تک ہیلمٹ خرید لیں اور ایکسائز آفس کی فراہم کردہ نمبر پلیٹس بھی لگا لیں۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سی ٹی او حمزہ ہمایوں نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل سوار یکم اکتوبر تک ہیلمٹ خرید مزید پڑھیں
ظلم کا شکار ہونے والی اونٹی ’’چاندنی‘‘ کا آپریشن، رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو زخمی اونٹنی ’’چاندنی‘‘ کی میڈیکل رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔ یہ رپورٹ سیکریٹری لائیو اسٹاک کاظم جتوئی کی جانب سے ارسال کی گئی، جس میں اونٹنی کی صحت کی تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چاندنی کا کامیاب آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔ آپریشن کے دوران جبڑے کی ہڈی کو مزید پڑھیں
بھارت کو جنگ میں دیا گیا جواب تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا؛ مذاکرات کیلیے تیار ہیں؛ وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کا آغاز کا قرآنی آیت کے ساتھ کیا اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ وزیراعظم نے بنیان مرصوص آپریشن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ایسا فیصلہ کن جواب دیا جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انھوں نے مزید مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ: پاکستانی خواتین سے شادیاں کرنے والے افغانوں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادیاں کرنے والے افغان شہریوں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین کی اپنے افغان شوہروں کیلئے شہریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نادرا کو اپلائی کریں اور نادرا درخواست گزاروں کے کیس کو قانون کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی بڑھنے لگی، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں کئی ہفتوں سے معتدل موسم کے بعد گرمی نے دوبارہ زور پکڑ لیا ہے اور تیز دھوپ اور صاف مطلع کے باعث حدت اور درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آئندہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم گرم مزید پڑھیں