راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج کیس میں حکم عدولی پر صادق آباد تھانے کے ایس ایچ او اور اے ایس آئی کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کیس میں چالان کے سمن کی تعمیل نہ کرانے پر ایس مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراعظم
لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ ان کی واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات کے مزید پڑھیں
عوام کو الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کیلئے اسکیم متعارف
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکٹرک موٹرسائیکلیں، رکشے اور لوڈر فراہم کرنے کے لیے نئی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔۔ اسکیم کے تحت مجموعی طور پر1 لاکھ 16 ہزار ای بائیکس، 3170 ای رکشے اور لوڈرز فراہم کیے جائیں گے، جو دو مرحلوں میں تقسیم ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں 40 ہزار ای بائیکس اور مزید پڑھیں
غزہ کیلیے ٹرمپ اور مسلم رہنماؤں کی ملاقات کے مثبت نتائج کی توقع ہے، اسحاق ڈار
لندن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور مسلم ممالک کے رہنماؤں کی ملاقات ایک اہم پیش رفت ہے، جس سے مثبت نتائج برآمد ہونے کی توقع ہے۔ برطانوی دارالحکومت میں وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم نامہ معطل کردیا
اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ کے ایک اہم مقدمے میں سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس حکم کو معطل کر دیا ہے جس کے تحت جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس طارق جہانگیری کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کے دوران عدالت مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے چین سے 2 طیارے سامان لے کر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے چین ایک بار پھر عملی تعاون کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین سے امدادی سامان سے لدے 2 خصوصی طیارے نور خان ایئربیس راولپنڈی پہنچے، جن میں مجموعی طور پر 300 خیمے مزید پڑھیں
پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد دیگر ممالک بھی خواہشمند
لندن : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی دیگر ممالک بھی پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کرنا چاہتے ہیں۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے حالیہ معرکہ حق میں اپنی دفاعی صلاحیت دنیا پر ثابت کر مزید پڑھیں
کراچی میں سمندری ہوائیں بند، آج شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے پیشگوئی کی ہے کہ آج شہر کا موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ ان کے مطابق زیادہ نمی کے باعث درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ محسوس ہونے والی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زائد ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں
صدر نے نرسنگ کونسل صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدرمملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈ وائفری کونسل صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی،کونسل کے صدر اور نائب صدر سمیت عہدیدار فارغ ہو گئے، نرسنگ کونسل صدارتی آرڈیننس نفاذ کے بعد تمام اختیارات وزارت صحت کو تفویض کر دئیے گئے۔ 19ممبران پر مشتمل نئی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، پہلے اجلاس میں کمیٹی مزید پڑھیں
قصور؛ 30 سالہ بیٹے کا قتل، صدمے سے ماں بھی چل بسی
قصور کے گاؤں چور کوٹ میں فائرنگ سے نوجوان قتل کر دیا گیا جبکہ صدمے سے ماں بھی انتقال کر گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق معمولی جھگڑے پر ملزم رفیق ڈوگر نے فائرنگ کر کے 30 سالہ تنویر کو قتل کر دیا، جواں سالہ بیٹے کی میت گھر دیکھ کر غم سے نڈھال ماں بھی مزید پڑھیں