کراچی میں موسم گرم و مرطوب، بارش کی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی: شہر قائد میں موسم گرم اور مرطوب رہنے جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی بھی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق منگل کو کراچی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کی پیش گوئی ہے۔ کراچی میں 30 ستمبر کو مطلع مزید پڑھیں

کراچی؛ بیوی کے خلع لینے پر شوہر آپے سے باہر، سسرالیوں پر فائرنگ کر دی

کراچی: اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی میں داماد نے سسرال میں فائرنگ کرکے سسر، سالا اور سالی کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی جامعہ فاروقیہ مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے نو عمر لڑکے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری مزید پڑھیں

کراچی؛ خاتون سے مبینہ زیادتی اور دھمکیاں دینے کا معاملہ، پولیس اہلکار معطل

کراچی: میٹھادر تھانے میں تعینات پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی اور دھمکیاں دینے کے معاملے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے پولیس اہلکار کو معطل کرکے اس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق میٹھادر تھانے میں تعینات پولیس اہلکار کی خاتون سے مبینہ زیادتی اور دھمکیاں دینے کے معاملے مزید پڑھیں

کیا واقعی کراچی میں ٹریفک چالان ایس ایم ایس پر بھیجے جا رہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

کراچی کے شہریوں نے شکایت کی ہے کہ انہیں جعلی ایس ایم ایس موصول ہو رہے ہیں جن میں ایزی پیسہ جیسی موبائل پیمنٹ سروسز کے ذریعے ٹریفک چالان جمع کرانے کا کہا جا رہا ہے۔ اس بارے میں کراچی ٹریفک پولیس نے وضاحت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی شہری کو مزید پڑھیں

کراچی، محکمہ موسمیات کی منگل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ منگل کو شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ اتوار کو کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہا اور درجہ حرارت 37.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق 30 ستمبر کو کراچی میں مطلع مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں پاکستانیوں کی آواز دنیا تک پہنچائی، پاکستان جیسا ترقی پذیر ملک موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

پاکستانی چاول کی صنعت ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی چاول کی صنعت ملک کی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے اور پائیدار زرعی پالیسیوں کے ذریعے اس سیکٹر کو مزید ترقی دی جائے گی۔ اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق مقامی ہوٹل میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں

کراچی میں شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس موصول ہونے لگے

کراچی: کراچی میں نوسر بازوں کی جانب سے شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس موصول ہونے لگے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ یہ پیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ پر مبنی ہیں، جن کا کراچی ٹریفک پولیس یا کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کراچی ٹریفک مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جرمن سفیر سے ملاقات، سیلابی امداد اور گرین ٹیکنالوجی میں تعاون پر گفتگو

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جرمنی کی سفیر انا لیپل سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات، سیلاب متاثرین کے لیے امدادی اقدامات، ماحولیاتی تبدیلی، جدید زرعی اور گرین ٹیکنالوجی، ہنر مند افرادی قوت کے تبادلے اور تعلیم و تربیت جیسے اہم شعبوں پر گفتگو ہوئی۔ وزیراعلیٰ نے جرمن سفیر کا خیر مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا جب کہ پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال مزید پڑھیں