خانیوال:۔ پاکستان کے شہر دیپالپور میں واقع انتظامی سول عدالت میں ایک روح پرور منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب عدالتی کارروائی کے آغاز سے قبل سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 109 کی تلاوت کی گئی، جس کے نتیجے میں عدالت میں موجود تمام افراد سجدے میں گر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ندیم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواہشمند ہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی ممالک پاکستان سے دفاعی معاہدے کے خواہش مند ہیں۔ برطانوی دارالحکومت میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ برادر مملکت سعودی عرب کے بعد کئی دیگر مزید پڑھیں
پرائیویٹ اسکولوں میں مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے قانون پر کتنا عمل ہوا، رپورٹ طلب
اسلام آباد: پرائیویٹ اسکولوں میں مستحق بچوں کی مفت تعلیم کے قانون پر عمل کے حوالے سے عدالت میں رپورٹ طلب کرلی۔ 10 فی صد حق دار بچوں کو پرائیویٹ اسکولوں میں مفت تعلیم کے قانون پر عمل درآمد سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں پرائیویٹ اسکولز نے مزید پڑھیں
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ ویڈیو لنک ٹرائل کیخلاف درخواست پر عمران خان کو بڑا ریلیف نہ مل سکا
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک ٹرائل کے خلاف درخواست پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے بڑا ریلیف نہ مل سکا۔ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس وحید خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے جی ایچ کیو حملہ مزید پڑھیں
سیلاب کے دوران سیاست؟ مریم نواز کا دوسرے صوبوں پر سنگین الزام
چکوال میں منعقدہ ہونہار اسکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب حالیہ دنوں میں بدترین سیلاب کی زد میں رہا، تین بڑے دریاؤں کے سیلاب نے صوبے میں شدید تباہی مچائی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل گھڑی میں دوسرے صوبوں کی مزید پڑھیں
پاک فوج کا بڑا کارنامہ، ملکی سطح پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاک فوج نے دفاعی میدان میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے “فتح 4” گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل مقامی سطح پر تیار کیا گیا ہے اور اس کی رینج 750 کلومیٹر تک ہے، جو اسے خطے میں ایک مؤثر ہتھیار مزید پڑھیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان گروپ کے خلاف آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک اور 10 زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بڑا آپریشن شروع کیا جس میں اب تک فتنۃ الہندوستان نامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت گرد ہلاک اور 10 زخمی ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو زہری اور اس سے ملحقہ پہاڑی مزید پڑھیں
کوئٹہ میں خودکش حملہ، پشین اسٹاپ کے قریب 10 افراد شہید، 26 زخمی
کوئٹہ کے علاقے پشین اسٹاپ پر ہونے والے خودکش حملے نے شہر کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا۔پولیس کے مطابق دھماکا دوپہر بارہ بجے کے قریب ہوا جس میں دو ایف سی اہلکاروں سمیت دس افراد شہید اور چھبیس زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، جبکہ فورسز مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے وزرا عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور بڑا جھٹکا اس وقت لگا جب خیبرپختونخوا کابینہ کے دو اہم وزرا عاقب اللہ اور فیصل ترکئی نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ دونوں وزرا کا تعلق ضلع صوابی سے ہے، عاقب اللہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
سندھ کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
سندھ کے مختلف شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ٹنڈوالہ یار اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی، جبکہ سانگھڑ میں بھی رات گئے وقفے وقفے سے بارش اور تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ سجاول، ماتلی، ٹنڈوآدم اور ٹنڈومحمد خان میں بھی بادل خوب مزید پڑھیں