اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برطانیہ کے سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور کہا کہ برطانوی پاکستانی اور برطانوی انڈین جنگ بندی کا خاص طور پر خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے برطانوی سیکرٹری خارجہ کا پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر پرتپاک استقبال مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جے یو آئی نے بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو ای ووٹنگ کا حق دینے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد: جے یو آئی کی جانب سے بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو ای ووٹنگ کا حق دینے کا مطالبہ سامنے آ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی جانب سے ای ووٹنگ اور قومی اسمبلی و سینیٹ میں بیرون ملک مزید پڑھیں
حکومت کی انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024ء منظور کرانے کی کوشش ناکام
اسلام آباد: حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024ء منظور کرانے کی کوشش کی، تاہم اپوزیشن کے کورم کی نشاندہی کی وجہ سے کوشش ناکام ہو گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں حکومت کی طرف سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024منظور کرانے کی کوشش کی گئی، تو اس موقع پر اپوزیشن نے کورم مزید پڑھیں
نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ پن سے متعلق برطانوی محکمہ ٹیکس کا اہم بیان سامنے آگیا
برطانیہ کے محکمہ ٹیکس نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعطم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کے دیوالیہ پن کو ختم کردیا۔ رپورٹ کے مطابق بینک کرپسی کی مدت مکمل ہونے کے بعد اب حسن نواز دوبارہ کمپنی ڈائریکٹر بن کر معمول کے مطابق کاروبار کے اہل ہوگئے، سرکاری ریکارڈ کے مزید پڑھیں
شدید گرمی کی لہر؛ ملک بھر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، شہریوں کیلیے انتباہ
اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال کی پہلی خطرناک ہیٹ ویو کی شروعات ہو چکی ہے اور محکمہ موسمیات نے سخت گرمی کے پیشِ نظر ملک بھر میں شہریوں کے لیے انتباہ جاری کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 15 سے 20 مئی تک ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور خشک موسمی دباؤ کے زیرِ مزید پڑھیں
سفارتی محاذ پر پاکستان کی بھارت کیخلاف عالمی پذیرائی، عالمی جریدے کی تعریفیں
اسلام آباد: بین الاقوامی جریدے ’’دی ڈپلومیٹ‘‘ نے بھی پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی سفارتی کامیابی اور بھارت کی ناکامی کو تسلیم کیا۔ دی ڈپلومیٹ کے مطابق بھارت کو پاکستان کے خلاف جنگ میں نہ صرف عسکری میدان میں ناکامی ہوئی بلکہ سفارتی محاذ پر بھی سخت خفت کا سامنا کرنا پڑا اور پاکستان مزید پڑھیں
بھارتی چینلز دیکھنے پر لگتا ہے کارٹون نیٹ ورک دیکھ رہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پڑوسی ملک کے نیوز چینلز پر منفی پروپیگنڈا مہم پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی چینلز دیکھیں تو لگتا ہے کہ کارٹون نیٹ ورک دیکھ رہا ہوں۔ یومِ اظہار تشکر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مشکل وقت پر مزید پڑھیں
ریلوے اسٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
لاہور: ملک کے تمام بڑے ریلوے اسٹیشنز پر مسافروں کے لیے وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی اور پی آئی ٹی بی کے چئیرمین کی ملاقات ہوئی جس میں وائی فائی کی سہولیات کے حوالے سے مذاکرات ہوئے۔ ریلوے ملازمین کی حاضری بائیو میٹرک ہوگی، ریلوے کے مزید پڑھیں
امریکا ٹیرف کو پاکستان کے ساتھ تجارت کی راہ میں رکاوٹ کے طور پر دیکھ رہا ہے، وزیرتجارت
اسلام آباد: وزیرتجارت جام کمال خان نے پاکستان سے تجارت کے لیے امریکی خواہش کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ٹیرف کو پاکستان کے ساتھ تجارت کے لیے ایک رکاوٹ کے طور پر دیکھ رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرتجارت جام کمال نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے مزید پڑھیں
پاکستان کی بندرگاہوں کے چارجز خطے میں سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: سینیٹ کی منصوبہ بندی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ پاکستان کی بندرگاہوں کے چارجز خطے کی سب بندرگاہوں سے زیادہ ہیں جبکہ اراکین کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ گوادر کی ترقی چاہیے تو اس کو ٹیکس فری زون ہونا چاہیے۔ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر قرات العین مری کی مزید پڑھیں