اداکارہ لائبہ خان کی شادی کے سب سے یادگار لمحات وائرل

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ اداکارہ ہیں جن کے سوشل میڈیا پر 4 ملین سے زائد فالوورز ہیں جو اس وقت اپنے شادی کی تقریبات کی مزید پڑھیں

رجب بٹ اور ندیم مبارک کی درخواست پر عدالت کا سیکرٹری داخلہ کو نوٹس

ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کونوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے مزید پڑھیں

سنی دیول اور اکشے کھنہ کی 29 سال بعد ایک ساتھ پردے پر واپسی، کونسی فلم میں جلوہ گر ہوں گے؟

معروف بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اکشے کھنہ ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اداکار اس سے قبل 1997 کی یادگار جنگی فلم بارڈر میں ایک ساتھ نظر آئے تھے۔ اب تقریباً تین دہائیوں بعد یہ جوڑی ایک سنجیدہ اور پُراثر کورٹ روم ڈراما ’اکّا‘ کے مزید پڑھیں

نامور اداکارہ نے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا 

سینئر پاکستانی اداکارہ اسما عباس نے اپنے شوہر کی پہلی بیوی کیساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں کھل کر بتادیا۔  پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ اسما عباس ڈمپخت، جی ٹی روڈ، اکبری اصغری، خُمار، ڈلڈل، رانجھا رانجھا کردی، چپکے چپکے، چوہدری اینڈ سنز، رد، من جُوگی، بیبی باجی کی بہوائیں اور دستک جیسے ہٹ ڈراموں مزید پڑھیں

رجنی کانت خاکروب خاتون سے متاثر، سونے کی چین تحفے میں دے دی

بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش مزید پڑھیں

’دھرندھر 2‘ میں سلمان خان کی انٹری؟ وائرل تصویر سے مداحوں میں جوش

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو فلم ’دھورندھر 2‘ میں ’’بڑے صاحب‘‘ کے کردار میں دیکھنے کی افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ گزشتہ دنوں کچھ تصاویر آن لائن گردش کرنے لگیں جن میں دعویٰ کیا گیا کہ سلمان خان اس آنے والے سیکوئل میں خاص کردار ادا کریں گے، جس مزید پڑھیں

گریمی ایوارڈ جیتتے ہی گلوکارہ بلی ایلش کا امریکی امیگریشن ادارے کے خلاف سخت بیان

لاس اینجلس میں ہونے والی 68 ویں گریمی ایوارڈز تقریب میں امریکی گلوکارہ بلی ایلش نے اپنے گانے ’’WILDFLOWER‘‘ کے لیے سونگ آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کرلیا، تاہم ایوارڈ وصول کرتے وقت ان کی تقریر موسیقی سے زیادہ سیاسی مؤقف کے باعث خبروں کی زینت بن گئی۔ اپنے بھائی اور شریک مصنف فِنیاس مزید پڑھیں

خوشیوں کی ڈبل ڈوز! بھارتی سپر اسٹار جڑواں بچوں کے باپ بن گئے

بھارتی سپر اسٹار کے گھر ایک ساتھ یک نہ شد دو شد کے مصداق جڑواں بچوں کی پیدائش سے جشن کا سما ہے۔ یہ گھر بھارت کے تیلگو سُپر اسٹار رام چرن کا ہے۔ ان کی اہلیہ اپسانا کونیڈالا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ سب سے زیادہ خوشی مزید پڑھیں

عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ماہرہ خان کا رقص؛ ویڈیو وائرل

گلوکار عاصم اظہر ہوں، لائیو کنسرٹ جاری ہو اور اچانک ماہرہ خان ان کے گانے پر اسٹیج پر آکر پرفارم کرنے لگیں تو شاید ایسا خوبصورت اتفاق شوبز کی دنیا میں کم ہی دیکھا گیا ہوگا۔ یہ حسین اتفاق میشن بازار کا  ہے جہاں ایک کنسرٹ میں عاصم اظہر اپنا مقبول ترین گانا ترستی ہیں نگاہیں پیش کر مزید پڑھیں

نکاح خواں نے ایسا کیا کہہ دیا؟ اداکار عمر عالم نے دلچسپ واقعہ بتادیا

نامور پاکستانی اداکار عمر عالم نے فضا عمر کے ساتھ نکاح کی تقریب میں ہونے والا دلچسپ قصہ سنادیا۔  پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ انہیں مزید پڑھیں