ہانیہ عامر کا مشی خان کے ’ایلومیناٹی‘ کے الزامات پر رد عمل وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سماجی کارکن ومیزبان مشی خان کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے ’ایلومیناٹی‘ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔  ہانیہ عامر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، جن کے انسٹاگرام پر تقریباً 20 ملین فالوورز ہیں۔ وہ اس وقت اپنے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریز ’میری زندگی ہے مزید پڑھیں

فلم بھاگم بھاگ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی، کس اداکار کو شامل کیا گیا؟

18 سال بعد بننے والی فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل سے گووندا کی چھٹی کردی گئی اور ان کی جگہ منوج باجپائی اہم کردار میں دکھائی دیں گے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز اکشے کمار، گووندا اور پریش راول کی کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھاگم بھاگ‘ کے سیکوئل کی تیاری جاری ہیں لیکن مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین اداکار گرفتار

بالی ووڈ کے نامور اداکار راج پال یادو نے چیک باؤنس کیسز میں ہائی کورٹ کی مدت ختم کرنے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تیہار جیل میں گرفتاری دے دی۔  بھارتی فلم انڈسٹری میں راج پال یادو اپنے مزاحیہ کردار کی وجہ سے کافی مشہور ہیں، وہ بے شمار بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہے، مزید پڑھیں

پنکج ترپاٹھی کی بیٹی کی شوبز میں انٹری، والد کیساتھ پہلی پرفرمانس

بالی ووڈ کے نامور اداکار پنکج ترپاٹھی نے 12 سال بعد تھیٹر میں واپسی کرتے ہوئے اپنی بیٹی کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا اور اسے زندگی کا یادگار لمحہ قرار دیا۔   بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج ترپاٹھی 12 سال بعد مختصر کردار کے ساتھ میوزیکل کامیڈی ڈرامہ ’لیلائج‘ کے ذریعے تھیٹر میں واپسی کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

ایپسٹین فائلز میں بھارت کے نامور ہدایت کار کا نام بھی شامل

ایپسٹین فائلز میں بھارت کے نامور فلمساز انوراگ کشیپ کا نام بھی سامنے آگیا تاہم بالی ووڈ ڈائریکٹر نے روابط کی تردید کرتے ہوئے ان دعوؤں کو کلک بیٹ قرار دے دیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ساز انوراگ کشیپ کا نام ایپسٹین فائلز میں مبینہ طور پر ’بالی ووڈ بوائے‘ کے طور پر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

مادھوری کی نقل میں بولڈ لباس میں رقص کرنے پر امر خان پر تنقید، ویڈیو وائرل

پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور رائٹر امر خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک ڈانس ویڈیو بنی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ امر خان نے بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے مشہور گانے ’’چولی کے مزید پڑھیں

روہت شیٹی پر بشنوئی گینگ کی فائرنگ؛ پولیس ملزم تک پہنچ گئی؛ سنسنی خیز انکشاف

ایک روز قبل ممبئی کے مہنگے ترین علاقے جوہو رات گئے گولیوں کی گھن گرج سے گونج اُٹھا جس میں نشانہ معروف فلم ساز روہت شیٹی تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بالی ووڈ فلم ساز روہت شیٹی کی ممبئی میں رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات تیز کر دیں ہیں۔ حملے مزید پڑھیں

رشوت خور پنڈت؛ ٹیزر ریلیز ہوتے ہی منوج باچپائی کی فلم ہنگامہ آرائی کا شکار کیوں؟

نیٹ فلکس انڈیا کی آنے والی فلم نے ٹیزر کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث منوج باجپائی تھیٹر سے سینما ہالز اور اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں بھی سب سے کامیاب اداکار بنتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی میں ہونے مزید پڑھیں

دھرندھر 2 کے ٹیزر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی

بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔  ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ رہی ہے۔ مزید پڑھیں

اداکارہ لائبہ خان کی رخصتی کی ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان کی رخصتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔  پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی شادی کے یادگار لمحات مداحوں سے شیئر کردیے، سوشل میڈیا پر ان کی بارات کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔  لائبہ خان ایک نہایت باصلاحیت اور ورسٹائل پاکستانی ڈرامہ مزید پڑھیں