کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے پہلے دل بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان پرآیا تھا۔ عالمی شہرت یافتہ اورلاتعداد ایوارڈزاپنے نام کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح دنیا بھرمیں موجود ہیں جوان کی اداکاری سے خوب محظوظ ہوتے ہیں۔ اداکارہ سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا گیا کہ ان مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
انوشکا اور ویرات نے ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی
ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایا ناز کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا دی ہے۔ ویرات کوہلی نے انسٹام گرام پر اپنی اور اور انوشکا شرما کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں مسکراتے نظر آرہے ہیں جب کہ تصویر مزید پڑھیں
کراچی بارشیں؛ حکومت کے پاس جادو کی چھڑی نہیں، عروہ حسین
معروف اداکارہ عروہ حسین نے کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی میں حکومت کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی میں مسلسل ہونے والی بارشوں نے 90 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے اور کچے مکانات سے پوش علاقوں تک بارش کے پانی میں ڈوب گئے۔ مجموعی طور پر 23 مزید پڑھیں
معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی انتقال کر گئے
اسلام آباد: معروف سرائیکی گلوکار شفاء اللہ روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے. ایکسپریس نیوز کے مطابق شفاء اللہ روکھڑی اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ انہیں سینے میں تکلیف محسوس ہوئی، طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں اسپتال لایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے مزید پڑھیں
کراچی کے مسائل نے اداکار شان کو بھی مایوس کردیا
کراچی میں بجلی سمیت دیگر مسائل نے نامور اداکار شان کو بھی مایوس کردیا۔ کراچی میں حالیہ بارشوں میں شہر کی تباہی وبربادی نے صوبائی وبلدیاتی حکومتوں کی کارکردگی کی قلعی کھول دی اور ساتھ ہی کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو بھی ایک بار پھر سے بے نقاب کردیا، جنہوں نے بارش کے باعث مسائل مزید پڑھیں
فرقہ پرستی اور عدم برداشت کی حوصلہ شکنی کرنا ہوگی
محرم الحرام کے مہینے کا آغاز ہوتے ہی پورے عالم اسلام میں سوگ کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اورشوبز کی سرگرمیاں بھی ماند پڑ جاتی ہیں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کی طرح شوبز سے وابستہ خواتین بھی امام حسینؓ کی یاد میں مجالس کے انعقاد کے ساتھ محافل مزید پڑھیں
حلیمہ سلطان سے متعلق بیان پر ژالے سرحدی کو وضاحت دینا پڑگئی
کراچی: اداکارہ ژالے سرحدی نے ترک اداکارہ حلیمہ سلطان سے متعلق بیان دینے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد وضاحت دے دی۔ چند روز قبل ژالے سرحدی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہواتھا جس میں انہوں نے ترک اداکارہ اسریٰ بلجک جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور مزید پڑھیں
حلیمہ سلطان سے متعلق بیان پر ژالے سرحدی کو وضاحت دینا پڑگئی
کراچی: اداکارہ ژالے سرحدی نے ترک اداکارہ حلیمہ سلطان سے متعلق بیان دینے پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد وضاحت دے دی۔ چند روز قبل ژالے سرحدی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہواتھا جس میں انہوں نے ترک اداکارہ اسریٰ بلجک جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور مزید پڑھیں
ہمایوں سعید کو ماہرہ خان نے کون سا کھانا بنانا سکھایا؟
کراچی: اداکار ہمایوں کو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پسند کی ایک ڈش بنانا سکھائی جو انہیں بے حد پسند آئی۔ ہمایوں سعید اورماہرہ کی آن سکرین جوڑی خاصی پسند کی جاتی ہے۔ فلم بن روئے میں دونوں نے ایک ساتھ اداکاری کرکے مداحوں کو خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد مداح چاہتے ہیں وہ مزید پڑھیں
کینسرنے بہت مضبوط عورت بنادیا ہے مجھے خود پرفخرہے، نادیہ جمیل
اداکارہ نادیہ جمیل نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ انہوں نے کینسرکوکس طرح شکست دی اورکینسر کے علاج کے دوران پیش آنے والی مشکلات کا کس طرح سامنا کیا۔ نادیہ جمیل نا صرف پاکستان کی بہترین اداکارہ ہیں بلکہ سماجی کارکن بھی ہیں۔ وہ خود بچپن میں ہراسانی کا شکار مزید پڑھیں