راولپنڈی: فلم و ٹیلی ویژن فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا۔ راولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی۔ سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس میں باعزت بری مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
امیزون پرائم کی سشانت کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارکیساتھ کام کی تردید
ممبئی: امیزون پرائم نے بھارتی اداکارسشانت سنگھ کی زندگی پرمبنی ویب سیریزمیں پاکستانی اداکارحسن خان کے ساتھ کام کرنے کی تردید کردی۔ چند روز قبل نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹس (ناپا) سے اداکاری کی تربیت حاصل کرنے والے پاکستانی اداکارحسن خان نے سوشل میڈیا پرخبر شیئر کی تھی کہ خودکشی کرنے والے بھارتی اداکارسشانت سنگھ کی مزید پڑھیں
حکومت مدد کرے تو پاکستان میں بھی ’’ارطغرل‘‘ جیسے ڈرامے بنائے جاسکتے ہیں، ہمایوں سعید
کراچی: اداکارو پروڈیوسر ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت مالی طور پر سپورٹ کرے تو ہم بھی ’’ارطغرل‘‘ جیسا ڈراما بنا سکتے ہیں۔ ہمایوں سعید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک نجی چینل کے میزبان سے ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مسجد ویڈیو ریکارڈنگ معاملہ؛ ڈانس کی تصاویر اور انتظامیہ کے نام عدالت میں جمع
کراچی: سٹی کورٹ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے خلاف مسجد میں ویڈیو ریکارڈنگ معاملے میں درخواست گزار نے ڈانس کی تصاویر اور مسجد انتظامیہ کے نام جمع کرادئیے۔ کراچی سٹی کورٹ میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار لیاقت گبول ایڈووکیٹ نے مزید پڑھیں
سوشانت کی زندگی پرمبنی فلم کے مرکزی کردارکیلئے پاکستانی اداکار کا انتخاب
کراچی: بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لئے پاکستانی اداکار حسن خان کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ’پی کے‘، ’ایم ایس دھونی‘، ’چھچھورے‘ جیسی سپرہٹ فلموں میں اداکاری کرنے والے سوشانت سنگھ راجپوت نے کچھ ماہ قبل اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔ اداکار کی مزید پڑھیں
کامیڈین کاشف خان کی بیٹی کی شوبز میں انٹری
کراچی: کامیڈین کاشف خان کی جواں سالہ بیٹی ربیکا نے شوبز میں انٹری دے دی۔ اداکار دانش تیمور کے نجی چینل سے نشر ہونے والے میزبان گیم شو میں ایک ٹیم میں شامل معصوم سی ربیکا نامی لڑکی صرف گیم کی کھلاڑی ہی نہیں بلکہ وہ کامیڈین کاشف خان کی بیٹی بھی ہیں۔ ربیکا آج کل مزید پڑھیں
ارطغرل غازی نے بیمار پاکستانی بچوں کی خواہش پوری کردی
کراچی: ترک اداکار اینگن التان دزیاتن پاکستان میں ارطغرل غازی کے نام سے مشہور ہیں نے گزشتہ روز تین پاکستانی بیمار بچوں کی خواہش پوری کی جو ان سے ملنا چاہتے تھے۔ پاکستان میں ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ نے کامیابی کے ریکارڈز توڑ دئیے ہیں اور ڈرامے کے ہیرو اینگن التان دزیاتن پاکستان کے پسندیدہ ہیرو مزید پڑھیں
شہرہ آفاق ڈرامہ ”ان کہی “اب تھیٹر کی صورت میں پیش کیا جائے گا
کراچی: پاکستان کی معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین کا شہرہ آفاق ڈرامہ ”ان کہی “ کراچی آرٹس کونسل میں تھیٹر کی صورت 20اکتوبر سے پیش کیا جائے گا۔ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے ان کہی 2020 تھیٹر کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت کی اجازت سے مزید پڑھیں
آغاعلی نے پشتو زبان سے متعلق تبصرے کی ویڈیو پر معافی مانگ لی
کراچی: اداکار آغا علی نے پشتو زبان سے متعلق تبصرے کی ایک پانچ سال پرانی ویڈیو پر معافی مانگ لی۔ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں فیصل قریشی، آغا علی اور نیلم منیر نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو میں آغا علی نیلم منیر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتا رہے ہیں مزید پڑھیں
سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والا گینگ گرفتار
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے گینگ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی ریاست اترکھنڈ کے شہر فریدہ آباد کی پولیس نے بدنام زمانہ لاؤرینس بشنو گینگ کے رکن کو گرفتار کیا جس نے چند ماہ قبل اسی شہر کے رہائشی شخص کو قتل کیا تھا دوران مزید پڑھیں