ابرار الحق کے نئے گانے ‘چمکیلی‘ کے خلاف عدالت میں درخواست دائر

گلوکار ابرار الحق کا  ’اساں تے جاناں بلو دے گھر‘ اور ’ نی پروین ‘ کے بعد حال ہی میں ریلیز ہونے والا گیت ’چمکیلی‘ بھی تنازع کی شکل اختیار کرگیا جس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ گلوکار ابرارالحق کا  گانا ‘بلو‘ اور ’نی پروین ‘ کے بعد ایک اور گیت عدالت پہنچ گیا۔ گیت کو مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر فنکاروں کا ردعمل

کراچی: سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے پر جہاں سوشل میڈیا پر بحث جاری رہی وہیں شوبز فنکاروں نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ اداکار شان نے سابق صدر پرویز مشرف کے فیصلے پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اداکارہ انجلین ملک کی ہالی ووڈ میں انٹری

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ وہدایت کارہ انجلین ملک بہت جلد ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ انجلین ملک کا شمار پاکستان کی ورسٹائل فنکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اداکاری اور ماڈلنگ کے ساتھ ہدایت کاری اور پروڈکشن کے شعبوں میں بھی قسمت آزمائی اور کامیاب رہی ہیں۔ پاکستان میں اپنے کام سے خود کو مزید پڑھیں

علی ظفر ہراسانی کیس؛ ایف آئی اے نے میشا شفیع کو طلب کرلیا

لاہور: علی ظفر جنسی ہراسانی کیس میں  فیڈرل انویسٹی گیش ایجنسی سائبر کرائم نے معروف گلوکارہ میشا شفیع کو طلب کر لیا۔ میشا شفیع نے معروف گلوکار فلم اسٹار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اور الزام تراشی کے خلاف علی ظفر نے مزید پڑھیں

عمران اشرف کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

 کراچی: معروف اداکار عمران اشرف کی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ شہناز ، الف اللہ اور انسان، دل موم کا دیا  اور رانجھا رانجھا کردی جیسے سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کرنے والے عمران اشرف کا شمار انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ حال ہی میں نشر ہونے والا مقبول ترین مزید پڑھیں

محبت تو ایک بار ہی ہوتی ہے باقی سب ایسے ہی ہوتا ہے، فیصل قریشی

 کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ محبت تو ایک بار ہی ہوتی ہے باقی سب ایسے ہی ہوتا ہے۔ ثمینہ پیرزادہ کے شو ’’ریوائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ‘‘ میں فیصل قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کم عمری کا وقت کچھ خاص نہیں گزرا لیکن اب میں اپنی نو عمر اچھے مزید پڑھیں

مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کی آج چوتھی برسی

 کراچی: مزاحیہ اداکار کمال احمد رضوی کی آج چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔ معروف اداکار کمال احمد رضوی سن 1930ء کو بھارت میں پیدا ہوئے۔ کمال احمد نے اداکاری سمیت کئی یادگار ڈرامے لکھے جبکہ ہدایت کاری میں بھی اپنا لوہا منوایا ساتھ ہی بچوں کا ادب بھی تخلیق کیا اور تراجم کیے۔ وہ فلم انڈسٹری کی مزید پڑھیں

ممتاز انقلابی شاعرعارف شفیق طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

کراچی: ممتاز انقلابی شاعر عارف شفیق طویل علالت کے بعد 62 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جاملے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرحوم عارف شفیق گزشتہ کافی عرصے سے سانس کی بیماری سمیت فالج کے مرض میں مبتلا تھے۔ مرحوم نے سوگواران میں بیوہ 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عارف شفیق ادبی اور سماجی حلقوں مزید پڑھیں

2019 میں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی پاکستانی متنازع ویڈیوز

کراچی: پاکستان میں سوشل میڈیا ایک طاقتور میڈیم بن چکا ہے اور اب سوشل میڈیا کے باعث کوئی بھی چیز لوگوں سے چھپی نہیں رہ سکتی۔ چاہے سیاست ہو، کھیل یا تفریح کا شعبہ۔ لوگ ملک میں ہونے والی ہر سرگرمی کا ذکر سوشل میڈیا پر کرتے ہیں اور یوں کسی بھی چیز کو وائرل ہونے مزید پڑھیں

سیاہ فام حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پرسجالیا

لندن: حسین وادیوں اور جھرنوں کے ملک جمیکا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ سیاہ فام  حسینہ ٹونی آن سنگھ نے مس ورلڈ 2019 کا تاج اپنے سر پر سجالیا۔ مس ورلڈ کا تاج پہننے والی ٹونی نے ٹوئٹر پر اپنی خوشی دنیا بھر کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا خود پر یقین  رکھیں کہ آپ مزید پڑھیں