کراچی: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ منشا پاشا اور سماجی کارکن جبران ناصر 22 دسمبر کو منگنی کرنے جارہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے جہاں اپنی شادی کا اعلان کرکے مداحوں کوحیران کیا وہیں اب ایک اور جوڑا اپنے رشتے کو ایک قدم آگے بڑھانے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ماہرہ خان اور مہوش حیات لاکھوں لوگوں کیلئے رول ماڈل ہیں، ہمایوں سعید
کراچی: اداکار ہمایوں سعید نے ماہرہ خان اور مہوش حیات کو لاکھوں لوگوں کے لیے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی قوم اپنی خواتین کو عزت دئیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی۔ گزشتہ روز مومل نامی خاتون نے ماہرہ خان کو ’’دوٹکے کی عورت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ تم جیسی مزید پڑھیں
امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی آواز میں تلاوت کلام پاک کی ویڈیو وائرل
نیویارک: امریکی گلوکارہ جینیفر گروٹ کی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ گلوکارہ جینیفر گروٹ نے گزشتہ روز فیس بک پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں وہ مصر سے تعلق رکھنے والے معروف قاری محمد صدیق ال منشاوی کے انداز میں مزید پڑھیں
عاطف اسلم کے گھر ننھے مہمان کی آمد
لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ الحمد اللہ ہمارے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ عاطف اسلم نے اپنے بچے کی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں
پاکستانی دلہنوں کے حوالے سے ماہرہ خان کی مزاحیہ ویڈیو وائرل
کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ نہایت مزاحیہ انداز میں بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ پاکستانی دلہنیں کیسی ہوتی ہیں۔ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا ہےجو ہر طرح کے کردار کو اتنی بخوبی ادا کرتی ہیں کہ دیکھنے والا ان مزید پڑھیں
شبانہ اعظمی مودی کے مسلم مخالف قانون کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں
معروف اداکارہ شبانہ اعظمی مودی سرکار کی جانب سے مسلم مخالف قانون بنانے کے خلاف کھل کر سامنے آگئیں۔ شبانہ اعظمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت بھر میں مودی سرکار کے متنازع مسلم مخالف قانون کے خلاف مظاہروں کی حمایت میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں
برٹش کونسل نے عمران اشرف کو علم کا اعزازی سفیر مقرر کردیا
کراچی: برٹش کونسل نے ڈرامہ اداکار عمران اشرف کو اعزازی سفیر برائے علم مقرر کردیا۔ عمران اشرف نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ برٹش کونسل کی جانب سے مجھے علم کے پھیلاؤ کے لیے علم مزید پڑھیں
’’دو ٹکے کا فوٹوشوٹ‘‘؛ صبا قمرپر بولڈ فوٹوشوٹ کرانے پر شدید تنقید
کراچی: نامور اداکارہ صبا قمر اورعماد عرفانی کو بولڈ فوٹ شوٹ کرانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ صبا قمر اورعماد عرفانی کی جوڑی رواں برس ڈراما سیریل ’’چیخ‘‘ میں نظر آئی تھی، ڈرامے میں نہ صرف دونوں کی کیمسٹری بہترین تھی بلکہ دونوں نے اپنی اداکاری سے شائقین کے دل مزید پڑھیں
جامعہ ملیہ معاملے پرخاموش بالی ووڈ خانز تنقید کی زد میں آگئے
نئی دہلی: بھارتی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر پولیس کی جانب سے وحشیانہ تشدد اور مظاہروں پر خاموشی اختیار کرنے پر بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارت میں مسلم مخالف متنازع بل کے باعث مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جو حیدر آباد، کولکتہ اور ممبئی سمیت مزید پڑھیں
حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار
دبئی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے بعد دبئی میں بھی ہراسانی کا شکار ہوگئیں۔ اعلیٰ ترین شخصیات کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی حریم شاہ سوشل میڈیا اسٹار سمجھی جاتی ہیں۔ حریم شاہ کو چند روز قبل کراچی میں اس وقت جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ ایک تقریب میں شرکت کرنے مزید پڑھیں