نیو دہلی: متنازع شہریت کے قانون کے خلاف بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر بھی مودی حکومت کے خلاف احتجاج کا حصہ بن گئیں۔ بھارت میں متنازع شہریت کے قانون کے حوالے سے شدید احتجاج جاری ہے، بھارت میں مسلم مخالف متنازع قانون پر احتجاج کے دوران اب تک متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ اپوزیشن مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ملالہ پر بننے والی فلم ’گل مکئی‘ کی نمائش کی تاریخ کا اعلان
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی بھارتی فلم گل مکئی کی نمائش کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی ہدایت کار امجد خان نے اعلان کیا ہے ملالہ یوسف زئی کی زندگی اور ان کی جدوجہد پر بننے والی فلم ’گل مکئی ‘ کو 31 جنوری 2020 کو نمائش مزید پڑھیں
کامیڈی اداکار امان اللہ کی طبیعت پھر بگڑ گئی، اسپتال داخل
لاہور (کلچرل ڈیسک) کامیڈی کنگ امان اللہ خان کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امان اللہ خان کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نمونیا اور دمہ کے اٹیک کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ مزید پڑھیں
پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے بارے میں نئے سال کی پیشگوئیاں کردیں گئیں
2020پاکستانی فلم انڈسٹری کا آخری سال ثابت ہوگا ٗ اکبر سرحدی پاکستان کی فلمی صنعت نئے سال میں دم توڑتی نظر آرہی ہے سینما انڈسٹری کا بھی آخری وقت ہے ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری میں رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہورہی ہے نئے چہروں کی آمد نہیں ہوگی پاکستان کا ایک مشہور فلمی ہیروسال 2020میں مزید پڑھیں
خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی آج 25ویں برسی منائی جارہی ہے
26 دسمبر1994کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئی تھیں اسلام آباد( کلچرل ڈیسک)ملک کی نامور شاعرہ پروین شاکر کی25ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ اردو ادب کے منفرد لہجے کی حامل پروین شاکر 24 نومبر1952 ء کو کراچی میں ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اردو ادب کی منفرد لہجے کی شاعرہ ہونے کی وجہ مزید پڑھیں
بابائے قوم کی یوم پیدائش پر شوبز فنکاروں کا خراجِ عقیدت
کراچی: بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کے 144 ویں یو م پیدائش پر شوبز فنکاروں نے بھی بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملک کی دیگر اہم شخصیات کی طرح شوبز سے وابستہ افراد نے بھی قائد اعظم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے افکار کی روشنی میں ملک کو ترقی کی مزید پڑھیں
گل پانڑا کی آواز میں عاطف اسلم کے گیت ’’ دل دیا گلاں‘‘ کی ویڈیو وائرل
کراچی: معروف گلوکارہ گل پانڑا کی آواز میں عاطف اسلم کے مشہور گیت ’ دل دیا گلاں‘ کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ گل پانڑا نے سماجی رابطے کی ایپ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا مشہور ترین گیت ’ دل دیا گلاں‘ گا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
محبت اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے
اسلام آباد: خوشبووں اور محبتوں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے ہیں لیکن اردو زبان و ادب سے محبت کرنے والے انہیں آج بھی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ان کے درجنوں شعری مجموعے شائع ہوئے جن میں مشہور خوشبو، مزید پڑھیں
اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
لاہور: اسٹیج اور فلم کے نامور اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اشرف راہی کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں
سونیا حسین نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ٹھکرانے کی وجہ بتادی
کراچی: ناموراداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں سپر ہٹ ڈراما ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کو ٹھکرانے اور شوبز میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات کے بارے میں بات کی ہے۔ اداکارہ سونیا حسین کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ڈراموں کے ساتھ فلموں میں بھی مزید پڑھیں