عریانیت پھیلانے پر مصر کی ڈانسر کو ایک سال قید کی سزا

قاہرہ (نیٹ نیوز) عام طور پر بیلے ڈانس کو فحش ڈانس قرار دیا جاتا ہے، تاہم عرب لوگ اور خاص طور پر مصری لوگ اس ڈانس کو اپنی ثقافت کا حصہ قرار دیتے رہے ہیں، تاہم ساتھ ہی بیلے ڈانسر کو اکثر اوقات نیم عریاں اور انتہائی بولڈ ڈانس کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی مزید پڑھیں

فہد مصطفی کو ٹک ٹاک پر تنقید مہنگی پڑ گئی

اداکارہ نے والدین کو اپنے بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کا مشورہ دیا تھا ناراض والدین نے اداکارکے گیم شو پر تنقید شروع کردی کراچی( نیٹ نیوز) اداکار اور گیم شو کی میزبانی کرنے والے فہد مصطفی کو ٹک ٹاک پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ اداکار نے والدین کومشورہ دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

سائرہ اور شہروز میں طلاق نہیں ہوئی صرف معمولی ناراضگی ہے ٗ بہروز سبزواری

لاہور( کلچرل ڈیسک) سائرہ اور شہروز سبزواری کے مابین طلاق نہیں ہوئی۔ ان دونوں کے درمیان معمولی ناراضگی ہے جو جلد ختم ہوجائیگی۔ لڑائی کس گھر میں نہیں ہوتی۔ طلاق کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان خیالات کااظہار سائرہ کے سسر اور شہروز کے والد بہروز سبزواری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

انٹرنیٹ‘ سوشل میڈیا پر غیر قانونی مواد پھیلانا جرم ہے‘ پی ٹی اے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے غیر قانونی مواد پھیلانا جرم ہے‘ غیر قانونی مواد میں توہین مذاہب‘ فحاشی‘ تشدد اور انتہا پسندی سمیت دیگر مواد شامل ہے۔ عوام کو چاہئے ایسے مواد سے متعلق پی ٹی اے کو رپورٹ کریں۔

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی شخصیات کیساتھ ہی ویڈیوز بنائیں ہیں ٗ حریم شاہ

میرا تعلق پی ٹی آئی سے ہے کل بھی خان صاحب کے ساتھ آج بھی ان کے ساتھ ہیں ا بھی تک کسی کو دھمکی نہیں دی ٗ ٹک ٹاک گرل کراچی( نیٹ نیوز) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی ویڈیوز کے حوالے سے کہنا ہے کہ ہم پاکستان تحریک مزید پڑھیں

اقراء عزیز اور یاسر حسین نے شادی دھوم دھام سے کی اور ولیمہ سادگی سے انجام دیا ٗ مستحق افراد میں کھانا تقسیم

ایک دوسرے کے گھر والوں کو کوئی غیر ضروری تحفے نہیں دئیے ٗ جہیز نہیں لیا ٗ بری نہیں بنی فضول زیورات پر پیسے خرچ نہیں کئے ٗ نکاح خواں کے 8000اور کھانا حسبہ استطات ٗ یاسر حسین سوشل میڈیا پر دونوں اداکاروں کی سادگی کو خوب سراہا جارہا ہے ٗ دوسروں کیلئے بھی قابل مزید پڑھیں

یاسرحسین نے اقرا عزیز سے جہیزمیں کیا لیا؟

کراچی: اداکار یاسرحسین نے سوشل میڈیا پر اپنے اور اقرا کے نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شادی سے متعلق نہایت خوبصورت پیغام شیئرکیا ہے۔ شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان شوبزکی خوبصورت جوڑی یاسرحسین اور اقرا عزیز کی گزشتہ روز ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ یاسر اور اقرا کی شادی میں جہاں شوبز مزید پڑھیں

فنکاروں کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

کراچی: نئے سال کی آمد پر جہاں دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے کو سالِ نو کی مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز سے وابستہ فنکاروں نے بھی اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے ساتھ اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آنے والا سال گزشتہ سال کے مقابلے بہتر ہوگا۔ آئیےدیکھتے مزید پڑھیں

شیخ رشید میرے بہنوئی ہیں، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے وزیرریلوے شیخ رشید کو اپنا بہنوئی قرار دے دیا۔ چند روز قبل حریم شاہ کی جانب سے وزیرریلوے شیخ رشید کے ساتھ لائیو کال کی ویڈیو نے تنازع کی شکل اختیار کرلی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ اور شیخ رشید کے درمیان بات چیت ہورہی مزید پڑھیں

شوبزکے فیورٹ جوڑے کی طلاق

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے جوڑے شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف کی علیحدگی ہوگئی ہے۔گزشتہ کچھ روز سے سائرہ اور شہروز سبزواری کے حوالے سے مختلف افواہیں گردش کر رہی تھیں لیکن اس حوالے سے اب اداکار نے خود ہی تصدیق کردی ہے۔ شہروز سبزواری نے اس بات کی مزید پڑھیں