کراچی: معروف اداکار فہد مصطفیٰ کی جانب سے ماضی کی تصویر شیئر کئے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کے منفرد اور دلچسپ تبصرے سامنے آئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو چند روز قبل ٹک ٹاک کے حوالے سے مشورہ دیئے جانے پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جوکہ انہیں بہت مہنگا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
2020 میں پاکستانی سینما میں کونسی فلموں کا میلہ سجے گا؟
کراچی: گزشتہ برس پاکستانی سینما کے لیے بہت اچھا سال نہیں رہا تو بہت برا بھی نہیں رہا۔ 2019 میں پاکستان میں ایک درجن سے زائد فلمیں ریلیزہوئیں جن میں ماہرہ خان، مایا علی، مہوش حیات اورمیرا جیسے بڑے فنکار نظرآئے۔ تاہم جس فلم نے گزشتہ برس سب سے زیادہ توجہ حاصل کی وہ اداکارہ منشا مزید پڑھیں
مایا علی نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی کی خبروں پرخاموشی توڑدی
کراچی: اداکارہ مایا علی نے عثمان خالد بٹ کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ مایا علی اورعثمان خالد بٹ کا شمارپاکستان شوبز انڈسٹری کی آن اسکرین مقبول ترین جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں ایک ساتھ کئی ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھا چکے ہیں جن میں’’ایک نئی سنڈریلا‘‘، ’’عون زارا‘‘، ’’دیاردل‘‘ اور’’صنم‘‘ شامل مزید پڑھیں
’’دوسری شادی کب کررہی ہیں‘‘؟ ماہرہ خان نے بتادیا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سپراسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے اپنی دوسری شادی کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتادیا کہ وہ کب دوسری شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔ آج کل شادیوں کا سیزن عروج پرہے، حال ہی میں اداکارہ اقرا عزیزاوریاسرحسین کی شادی سوشل مزید پڑھیں
روایت سے ہٹ کر فلم بناتا ہوں تاکہ عوام کو کوئی پیغام مل سکے، سرمد کھوسٹ
کراچی: معروف اداکار و فلمساز سرمد کھوسٹ کا کہنا ہے کہ میں ٹک ٹاک بنانے والا نہیں بلکہ فلمساز ہوں اور اپنی فلموں کے ذریعے عوام کو پیغام دینا چاہتا ہوں۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سرمد کھوست کا کہنا تھا کہ لوگ آج کل اپنی تمام تر توجہ کمرشل فلموں پر مرکوز کئے مزید پڑھیں
ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں عروہ نے ہانیہ کا کردار چھوڑنے کی وجہ بتا دی
کراچی: معروف اداکارہ و پروڈیوسر عروہ حسین نے مشہور ترین ڈرامہ سیریل ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا کردار چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں عروہ حسین کا حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’میرے پاس تم ہو‘ میں ہانیہ کا جو کردار حرا مانی ادا کر مزید پڑھیں
پاکستان میں سینئر اداکاروں کی قدر نہیں کی جاتی، بدر خلیل
کراچی: لیجنڈ اداکارہ بدر خلیل کا کہنا ہے کہ اس ملک میں لوگ ریٹائرڈ کر دیتے ہیں کیوں کہ یہاں سینئرز کی قدر نہیں ہے۔ ثمینہ پیر زادہ کے شو میں بدر خلیل کا کہنا تھا کہ اداکار ویسے تو کبھی ریٹائر نہیں ہوتا لیکن پاکستان میں ہوجاتا ہے اور اس ملک میں لوگ ریٹائرڈ کر دیتے ہیں مزید پڑھیں
اقراء عزیز اور یاسر حسین آج جیون ساتھی بن جائیں گے
کراچی( کلچرل رپورٹر) معروف اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین نے اپنی مہندی کی تقریب میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ دونوںآج جیون ساتھی بن جائینگے۔ گزشتہ روز اداکارہ اقراء عزیز اور اداکار یاسر حسین کی مہندی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں اقراء اور یاسر نے مزید پڑھیں
خواتین حساس دل رکھتی ہیں خوبصورتی ان کی کمزوری ہے شائستہ لودھی
حیدرآباد(کلچرل ڈیسک )معروف ٹی وی اینکراور The Aesthetics Clinicکی چیئرپرسن ڈاکٹرشائستہ لودھی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی نے ہر شخص کو خوبصورت پیدا کیا ہے مگرخواتین چونکہ ایک حساس دل رکھتی ہیں اس لئے خوبصورتی ان کی کمزوری ہے اور خوبصورت نظرآنا ان کا حق بھی ہے جوکہ قدرت نے ان کوعطاکیا ہے۔ شائستہ مزید پڑھیں
بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کو نشان عبرت بنایا جائے ٗ ماہرہ خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر )معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے 10 سالہ بچے سے جنسی زیادتی پر مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے درندوں کو عبرت کا نشان بنا دینا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مانسرہ میں قاری کی جانب سے کم سن بچے کو اپنی جنسی ہوس مزید پڑھیں